21/11/2020
میاں نصیر احمد MPA کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ جس وجہ سے انہوں نے خود کو قراطینہ کر لیا ۔
اللہ پاک انہیں جلدازجلد صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
Muslim League N k sherr
21/11/2020
میاں نصیر احمد MPA کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ جس وجہ سے انہوں نے خود کو قراطینہ کر لیا ۔
اللہ پاک انہیں جلدازجلد صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
شکریہ شہباز شریف
یہ سب بنانے والا اس وقت پاپند سلاسل ہے
, عطاء اللہ تارڑ صاحب نے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا,
03/10/2020
مسلم لیگ ن کے سینیر کارکن ببر شیر ویر رانا طارق کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے
آج میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑی ہیں تو میڈیا کو بھی مبارکباد اور شاباش۔ مریم نواز شریف
الحمداللہ میاں صاحب آج بھی ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ پر قائم ہیں
میاں صاحب وزیراعظم کی منجھی ٹھوکتے ہوے
پشاور بی آر ٹی عارضی طور پر معطل کر دی گئی
یاد رہے افتتاح کے ایک ماہ کے دوران 5 بسوں میں آگ لگ گئی۔ اس منصوبے پر 110 ارب سے زائد کی لاگت آئی ہے 🤣🤣
وہ شو جس کے بعد عثمان ڈار نے ٹاک شوز میں آنے سے توبہ کر لی ۔۔۔۔ طلال چودھری نے کیا باتیں کہیں کہ عثمان ڈار بھاگ اٹھے ؟
12/09/2020
11/09/2020
ممبر کینٹ بورڈ رانا تنویر صاحب وارڈ نمبر 7لاہور کینٹ کی یوتھ ونگ کے ہمراہ علی پارک ٹیوب ویل کا وزٹ یوتھ ونگ مسلم لیگ ن وارڈ نمبر 7 متحرک سید عارف حسین سجاول گجر سینئر کارکن عظمت علی اسدی سینئر کارکن اعظم صاحب عباد طاہر عمیر سرور حیدر بھٹی اور دیگر کارکنان اور علاقہ معززین ہمراہ
اس ویڈیو میں آپ کو نظر آ ے گا
کے نواز کے وزیر سچے تھے