21/03/2026
ملک بھر کے اطباء کی حقیقی نمائندہ جماعت
وفاق اطباء پاکستان
کی جانب سے عید مبارک
حکیم رانا تحسین احمد
مرکزی صدر
ملک بھر کے اطباء کی حقیقی نمائندہ جماعت
وفاق اطباء پاکستان
21/03/2026
ملک بھر کے اطباء کی حقیقی نمائندہ جماعت
وفاق اطباء پاکستان
کی جانب سے عید مبارک
حکیم رانا تحسین احمد
مرکزی صدر
21/03/2026
ملک بھر کے اطباء کی حقیقی نمائندہ جماعت
وفاق اطباء پاکستان
کی جانب سے عید مبارک
پروفیسر حکیم ڈاکٹر حسن فاروقی
20/03/2026
ملک بھر کے اطباء کی حقیقی نمائندہ جماعت
وفاق اطباء پاکستان
کی جانب سے عید مبارک
حکیم عرفان اللہ مرزا
سینئر نائب صدر
20/03/2026
ملک بھر کے اطباء کی حقیقی نمائندہ جماعت وفاق اطباء پاکستان کے
سیکریٹری جنرل حکیم سید مشرف علی زیدی کی جانب سے
عید مبارک
18/03/2026
سیکریٹری جنرل وفاق اطباء پاکستان حکیم سید مشرف علی زیدی کو اے آر میموریل طبیہ کالج لاہور میں وائس پرنسپل تعینات ہونے پر مبارکبادوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز پروفیسر حکیم عبدالرحمان شیخ، پروفیسر سعد عابد میر اور صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی کی جانب سے حکیم مشرف علی زیدی کی دستار بندی کی گئی اور ان کی علمی و تنظیمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
مختصر تقریب کے اختتام پر میزبان حکیم ظہیر احمد بھٹی کی جانب سے تمام شرکاء کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ شرکاء نے نہ صرف اس شاندار میزبانی پر حکیم ظہیر بھٹی کا شکریہ ادا کیا بلکہ ان کے کاروبار، صحت کے اس نئے مرکز اور خدمتِ خلق کے جذبے کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کے اس ادارے کو طبِ یونانی اور عوامی خدمت کے لیے بابرکت بنائے۔
اس تقریب میں صدر نیشنل کونسل فار طب کے ہمراہ ایڈمنسٹریٹر اے آر میموریل طبیہ کالج پروفیسر سعد عابد میر، سابق ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سپیریئر یونیورسٹی ڈاکٹر ادریس خان، سیکریٹری جنرل وفاق اطباء پاکستان حکیم سید مشرف علی زیدی، سینئر ممبر کور کمیٹی وفاق اطباء پاکستان پروفیسر حکیم عبدالرحمان شیخ، ڈاکٹر محسن رفیق (سپیریئر یونیورسٹی)، نامور طبی سکالر پروفیسر تصور محمدی (ترجمان پاکستان طبی کانفرنس)، ڈاکٹر راو حمزہ (سپیریئر یونیورسٹی)، نائب صدر پاکستان ایسوسی ایشن فار ایسٹرن میڈیسن حکیم عثمان چشتی، ترجمان وفاق اطباء پاکستان دانیال شیث، مرکزی سیکریٹری اطلاعات وفاق اطباء پاکستان حکیم محبوب الٰہی، حکیم جاوید اعوان، حکیم یاسین چوہدری، حکیم احمد نواز اعوان، طبیہ حمیرہ بٹ (اے آر میموریل طبیہ کالج لاہور)، حکیم سمیر احمد بھٹی، غیاث احمد بھٹی، حکیم شاہ زیب، حکیم عبدالوہاب شیخ، حافظ عون محمد زیدی، رامض جاوید اعوان اور حکیم محمد عبداللہ سمیت دیگر معزز مہمانانِ گرامی نے شرکت کی۔
18/03/2026
🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
یہ سرزمین صرف ایک ملک نہیں، ایک جذبہ ہے… ایک پہچان ہے… ایک امانت ہے۔
ہماری مٹی کی خوشبو، ہماری ثقافت، اور ہمارے بزرگوں کی قربانیاں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ ہم ایک عظیم قوم ہیں۔
آئیں ہم عہد کریں کہ اپنے کردار، اپنے پیشے اور اپنے عمل سےپاکستان کا نام روشن کریں گے۔
دیانت، محنت اور اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے! 🇵🇰✨
لاہور میں وفاق اطباء پاکستان کے نئے دفتر کا قیام اور نومنتخب عہدے داروں کی حلف برداری
17/03/2026
ملک بھر کے اطباء کی حقیقی نمائندہ جماعت
وفاق اطباء پاکستان کے ممبر بنیئے
لائف ممبر شپ فیس 1000 روپے
11/03/2026
منشور کی تکمیل کے لئے "ہرب وائزر" پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت مختلف یونیورسٹیز کے ساتھ معاہدے طے پارہے ہیں۔۔۔!!!
ملک بھر کے اطباء کی حقیقی نمائندہ جماعت وفاق اطباء پاکستان اور ہرب وائزر پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان ملک بھر کے اطباء کی ٹریننگ کا معاہدہ طے پارہا ہے جس کے بعد وفاق اطباء پاکستان بھی "ماڈرنائزیشن آف طبیب" کے پراجیکٹ میں برابر کی حصہ دار ہوگی۔۔۔
حکیم سید مشرف علی زیدی
سیکریٹری جنرل
وفاق اطباء پاکستان