Ch Muhammad Yousaf Mayo

Ch Muhammad Yousaf Mayo

Share

Muhammad Yousaf Mayo | PP-164 Candidate 🗳️ | Proudly representing Pakistan Tehreek-e-insaf.

02/04/2026

مہنگائی کا راگ الاپ کر چور دروازے سے آئی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم مار دیا!!


30/03/2026

یاسین گجر اور ندیم گجر کے والد محترم، چوہدری طفیل گجر صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل صبح 10 بجے بدوکی قبرستان میں ادا کی جائے گی

08/02/2026

8 فروری 2024 کو عوام نے ووٹ دیا، مگر راتوں رات مینڈیٹ چرا لیا گیا۔
فارم 45 غائب، نتائج تبدیل — یہ جمہوریت نہیں، کھلی دھاندلی ہے۔
ووٹ کی توہین قبول نہیں۔

ووٹ کو عزت دو — مینڈیٹ واپس کرو

#8فروری

30/01/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چوہدری یوسف میو کے بھتیجے، الیاس سمیر خان میو بدوکی
وفات پا چکے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،

اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

07/11/2025

پاکستان تحریکِ انصاف لاہور کی جانب سے جنوبی لاہور کی تنظیم کا نوٹیفکیشن باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔

05/10/2025

Happy Birthday - Imran Khan

You’ve always been a fighter, and your journey both on and off the cricket field has inspired millions. From leading Pakistan to that unforgettable World Cup victory in ‘92, to building Shaukat Khanum and dedicating your life to those who need it most, you’ve proven time and time again what true leadership looks like.

As you face these tough times, know that your efforts for a better, just Pakistan haven't gone unnoticed.

Your legacy is one of courage, compassion, and resilience. The world might change, but the values you’ve stood for will always resonate.

Stay strong, khan. We’re all with you. Happy Birthday.

Photos from Ch Muhammad Yousaf Mayo's post 27/09/2025

چودہری محمد یوسف میو پی پی 164 عمران خان کے حکم پر پشاور جلسے میں شرکت کیلیے اپنے دوستوں کے ہمراہ جلسہ گاہ میں موجود

08/09/2025

قرآن خوانی برائے ایصالِ ثواب

بصد ادب و احترام گزارش ہے کہ الیاس میو (مرحوم) کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک محفلِ قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

📅 تاریخ: 9ستمبر 2025 (بروز منگل)
📍 مقام: گاوں شہزادہ
🕙 وقت: بعد نماز ظہر 2 بجے

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

06/09/2025

تمام دوست احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بھائی محمد الیاس (والد طارق الیاس) کا جنازہ آج رات 10 بجے شہزادہ گاؤں میں ادا کیا جائے گا۔
تمام دوستوں اور عزیز و اقارب سے شرکت کی درخواست ہے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

06/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ہمارے محترم بھائی اور دوست محمد الیاس (والد طارق الیاس میو ، شہزادہ گاؤں) انتقال فرما گیۓ ہیں بھائی الیاس ہماری پوری سیاسی جدوجہد میں ہمارے ساتھ رہے اور ہمیشہ مخلص ساتھی کے طور پر ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔ ان کا جدا ہونا ہمارے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

سوگواران
محمد طارق الیاس میو۔
03424408905
03215067785

Photos from Ch Muhammad Yousaf Mayo's post 26/07/2025

چوہدری محمّد یوسف میو نے حماد اظہر کے والد سابق گورنر پنجاب میاں اظہر ممبر قومی اسمبلی کی وفات پر حماد اظہر سے انکے گھر پر اظہار تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Village Baddoki Near Central Park Housing Scheme Lahore
Lahore