27/08/2020
Islamic Things
Thanks for messaging us. We will reach you shortly.
27/08/2020
Never Ever Lose Hope in the Mercy of Allah (Surah Az-Zumar)..... 💞💞
17/02/2020
کچھ دنوں سے ایک گانا بڑا مشہور ہورہا ہے(جسے لوگ منقبت کہہ رہے ہیں) "پکا او لعنتی اے" کے نام سے ایک محترمہ نے پڑھی ہے۔ جو خود پینٹ پہنے ایک من لال سرخی لگائے، اور آتے میں اپنا منہ ٹھونس کر جب نکلی تو انکا منہ سفید سفید ہوگیا، ہنس ہنس کر وہ گنگنا رہی ہیں۔۔۔!
پکا او لعنتی اے
پکا او لعنتی اے
یہ جانے خود کو کہہ رہی ہیں؟ یا کسی اور کو!
کہنے کو تو یہ گانا(جسے لوگ منقبت کہہ رہے ہیں ) انہوں سیدہ عہ کے لیئے پڑھی ہے، مگر خود عمل سے اتنی فارغ ہیں کہ میں کیا لکھوں!
کیا بی بی زینب سلام اللہ علیہ کی یہی تعلیم ہے؟
ہم کہاں جارہے ہیں؟
ہم سستی شہرت کے لیئے دین اور مذہب کا مذاق کیوں بنا رہے ہیں!
مجھے یہ دیکھ کر سخت تکلیف ہوئی اسی لیئے میں یہ پوسٹ کررہا ہوں!
یہ جاہلیت کی انتہا ہے کہ ہمارے بھائی اور بہنیں انہیں شیئرکیئے جارہے ہیں!
عجیب تماشہ لگایا ہوا ہے آج کل!
جسے دیکھو سستی شہرت کے چکر میں ہمارے عقائد کو ٹھیس پہنچاتا ہے!۔
آئینہ اُن کو دِکھایا!!!
تو بُرا مان گئے 🌶🔥🌶
اگر آپ اس دنیا اور انسانوں کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ چھ منٹ کا خطبہ کافی ہے !
خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں میں بھی شیئر کریں۔ جزاک اللہ
امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے بعد امامؑ کا پہلا خطبہ۔
خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں میں بھی شیئر کریں۔ جزاک اللہ
اپنے حصے کی چال تُم چل بییٹھے
ہمارے مُنتظر رہنا، کہانی ختم کرنی ہے!!
🙌
ایران جس کے پاس دنیا کی طاقتور چیز ہے وہ ہے خدا پر یقین اور یہ انہیں محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے در سے ملا ہے❤️
😭 اے سردارِ شہداء ! 😭
تیری سعادت کو سلام اے سردار تو حقیقت میں سردار نکلا 😭 املت تشیُّع کا آپ سے وعدہ ہے۔
ہم آپ کا کردار زندہ رکھیں گے۔
دشمن کی موت بن کر جینے اور اسلام کی سر بلندی کیلئے مرنے کا عہد کرتے ہیں۔
((کلمة اللہ ھی العلیا))
ہمارے بچے اس عمر میں PUBG کھیلتے یا کارٹون دیکھتے ہیں۔ یہ ہے ایران 💓 اور ایرانی بچے 💓 ۔۔۔ اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
