PESSI Social Security Hospital Shahdara Lahore.

Call Directions Website Contact the organization

PESSI Social Security Hospital Shahdara Lahore. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PESSI Social Security Hospital Shahdara Lahore., Near Shahdara Metro Bus Stop Bara Dari Road Shahdara, Lahore.

"Social Security Hospital, Bara Dari Road, near Metro Bus Station, Shahdara Lahore – a 100-bedded hospital under PESSI, committed to providing quality healthcare facilities and medical services to workers, employees, and their families."

29/08/2026
🌙 محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌙آج مورخہ 29 جولائی 2026ء کو عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ میں میڈیک...
29/08/2026

🌙 محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌙
آج مورخہ 29 جولائی 2026ء کو عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مظہر الحسن اعوان کی سربراہی میں بابرکت محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد حضور اکرم ﷺ کی شان میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔
محفل میں ہسپتال کے افسران و عملہ نے شرکت کی اور حضور نبی کریم ﷺ سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔ 🤍🌹

ڈائریکٹر ایڈمن پیسی ہیڈ آفس جناب فضلِ ربی نے سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات ک...
28/08/2026

ڈائریکٹر ایڈمن پیسی ہیڈ آفس جناب فضلِ ربی نے سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور خصوصی طور پر فائر سیفٹی کے انتظامات، فائر ایکسٹنگوشرز اور ہنگامی حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے مریضوں اور عملے کی حفاظت کے لیے فائر سیفٹی انتظامات کو ہر وقت مؤثر اور فعال رکھنے کی ہدایات جاری کیں
Punjab Employees Social Security Institution
Labour and Human Resource Department, Government of the PunjabSsh Shahdara

🇵🇰پاکستان کا 79واں یومِ آزادی سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ میں قومی جوش و جذبے اور ملی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پ...
14/08/2026

🇵🇰
پاکستان کا 79واں یومِ آزادی سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ میں قومی جوش و جذبے اور ملی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مظہر الحسن اعوان نے ایڈمن ٹیم کے ہمراہ شرکت کی، جبکہ ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی شاہدرہ سے ڈائریکٹر میڈیکل، ڈائریکٹر ریکوری اینڈ ہسپتال اور دیگر افسران و ملازمین نے بھی بھرپور شرکت کی۔

تقریب میں پرچم کشائی کی گئی، کیک کاٹا گیا اور جشنِ آزادی ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Punjab Employees Social Security Institution
Labour and Human Resource Department, Government of the PunjabPunjab Workers Welfare Fund - PWWFPunjab Information Technology Board (PITB)

🇵🇰 Celebrating Independence Day – 14th August 🇵🇰Social Security Hospital Shahdara is beautifully illuminated in green an...
13/08/2026

🇵🇰 Celebrating Independence Day – 14th August 🇵🇰
Social Security Hospital Shahdara is beautifully illuminated in green and white lights to celebrate Pakistan’s Independence Day. 💚🤍
Pakistan Zindabad! 🇵🇰

The Medical Advisor PESSI Head office Visited the Social Security Hospital Shahdara.
10/08/2026

The Medical Advisor PESSI Head office Visited the Social Security Hospital Shahdara.

08/08/2026
05/08/2026

Youm-e-Istehsal Kashmir

Today, 05 August 2026, Social Security Hospital Shahdara observed Youm-e-Istehsal Kashmir as per PESSI Head Office instructions. A solidarity rally was held, special prayers were offered, and one minute of silence was observed in support of the people of Kashmir.

یومِ استحصال کشمیرآج 05 اگست 2026ء کو پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (PESSI) ہیڈ آفس کی ہدایات کی روشنی میں سوش...
05/08/2026

یومِ استحصال کشمیر
آج 05 اگست 2026ء کو پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (PESSI) ہیڈ آفس کی ہدایات کی روشنی میں سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ میں یومِ استحصال کشمیر منایا گیا۔
اس موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا، مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے حق میں خصوصی دعا کی گئی اور شہداء و متاثرینِ کشمیر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
اللہ تعالیٰ کشمیری عوام کو آزادی، امن اور انصاف عطا فرمائے۔ آمین

Address

Near Shahdara Metro Bus Stop Bara Dari Road Shahdara
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PESSI Social Security Hospital Shahdara Lahore. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PESSI Social Security Hospital Shahdara Lahore.:

Shortcuts

Share