Crime Tracker

Crime Tracker

Share

Salam to Shuhda Police Pakistan

Photos from Crime Tracker's post 11/03/2025


مظفرگڑھ پولیس کا حصہ بننے والے نئے اہلکاران کو مبارکباد
دعا ہے پروردگار آپ سے پاکستانیوں کی جان و مال کی حفاظت پوری ایمانداری سے لینے کی توفیق عطا فرمائیں....( #آمین)

30/01/2025

(تلاش وارثاء )
ڈیرہ غازی خان یہ گمشدہ بچے ملے ہیں اگر کوئی ان کو ورثاء کو جانتا ہے تو تھانہ سٹی DG KHAN میں رابط کریں.

26/01/2025

سی ٹی او گجرانوالہ عائشہ بٹ کا پولیس خدمت مرکز وزیر آباد کا دورہ۔۔۔۔!!!!

26/01/2025

شازیہ اور اقرہ نامی خواتین کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل ہونے کے بعد ساؤتھ زون پولیس کا فوری ایکشن۔

خواتین نے اپنی پوسٹ میں فوڈ اسٹال کے حوالے سے ہراساں کیے جانے کی شکایت کی تھی۔

خواتین کی جانب سے فوڈ اسٹال صدر کے علاقے میں واقع زاہد نہاری کے سامنے لگایا گیا تھا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ زون کے احکامات پر پولیس نے دونوں خواتین سے رابطہ کر کے ان سے تفصیلات حاصل کیں اور ان کی نشاندہی پر متعلقہ دکان داروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ساوتھ زون پولیس نے خواتین کو یقین دلایا ہے کہ ان کو مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ بلا خوف و خطر اپنا کام جاری رکھ سکیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق کچھ دکان داروں کے سامنے فوڈ اسٹال لگانے پر کچھ دکانداروں کو اعتراض تھا۔

خواتین کے حقوق کے تحفظ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ساؤتھ زون پولیس بھرپور مستعدی کے ساتھ کام کر رہی ہے...!!!!!

26/01/2025

ڈی آئی جی آپریشنز CPO پنجاب لاہور محمد وقاص نذیر کو DIG ہیڈکوارٹرز CPO پنجاب لاھور کا اضافی چارج سونپ دیا گیا...!!!!

Photos from Crime Tracker's post 25/01/2025

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا وزیرآباد اللہ والا چوک اور کچہری چوک کا وزٹ۔
ٹریفک آفیسر صدر سرکل سمیرا فرخ کو ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ کا سبب بننے والی رانگ پارکنگ کے خلاف بذریعہ لفٹر سخت کاروائی کرنے کے احکامات....!!!

25/01/2025

#تحصیلدار کی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے عوام کیلئے میسج دیا کہ عوام حق و سچ کا ساتھ دیں
لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنے کی والوں کے خلاف ایک حدیث پاک بیان کی۔۔۔
فتح محمد کی عمر 60 سال ہے اور یہ اپنا ورک نہایت ایمانداری سے کرتے ہیں رنگ پور کی غریب عوام ان کی تعیناتی سے خوش ہیں ۔۔۔
فتح محمد روزانہ کی بنیاد پر مظفر گڑھ سے رنگ پور 80 کلو میٹر تک کا سفر پبلک ٹرانسپورٹ ہائی ایس پر کرتے ہیں.....

31/10/2024

Mr Mohsin Dhillon
Posted As Assistant Commissioner (General), along with the charge of Assistant Commissioner (Revenue)
Gujranwala & Gujrat Divisions.

11/01/2024

DIG Mehboob Aslam Lilla PSP MashaAllah great Police Officer

05/01/2024

Great Officer

04/01/2024

Great commander IGP Dr.Usman Anwar Sb

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore