AYK KMFK

AYK KMFK

Share

*نکلو نکلو پاکستانیوں وقت آ گیا ہے*���

12/12/2024

*‏9 اور 10 مئی کے حوالے سے درج تمام ایف آئی ار سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے طلب کر لیں۔*🚨🚨

12/12/2024

8 لاکھ فوجی اور 20 لاکھ پولیس اور رینجرز صرف 174 چوروں کو بچانے کے لئے 24 کروڑ عوام کو مار رہی ہے شرم کرو

12/12/2024

عمران خان گولی کھا کر نہیں ڈرا،
تو ملٹری کورٹ کی دھمکیوں سے کیسے ڈرے گا؟

11/12/2024

خوشخبری عمران ریاض خان🔥🚨
‏جیسی گارنٹی چاہیے آپ لے لیں عمران خان کو پندرہ دسمبر سے پہلے رہا کر دیا جائے گا،

11/12/2024

مولوی ڈیزل جب بھی میدان میں اتارا گیا ہے نظام کو ریسکیو کرنے کیلئے اتارا گیا ہے لگتا ہے نظام کو پھر خطرہ ہے

11/12/2024

*‏سیاستدانوں سے جرنیلوں کے رابطے کوئی نئی بات نہیں، 76 سال کی تاریخ بھری پڑی ہے۔۔!!*🔥🚨

11/12/2024

*‏علیمہ آپا "کارن فلیکس" 26 نومبر خان صاحب اور سوشل میڈیا کے لڑکے لڑکیاں دلچسپ گفتگو*

*علیمہ آپا سے خان صاحب نے کہا میرا کارن فلیکس کیوں نہیں لائے جس پہ علیمہ آپا نے کہا کہ وہ نہیں آ سکتا کیونکہ 26 نومبر گزرا ہے تو خان صاحب نے کہا 26 نومبر کا کارن فلیکس سے کیا تعلق ہے تو علیمہ آپا نے کہا آپ کے سوشل میڈیا والوں نے فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا جسے سن کر خان صاحب قہقے لگا کر ہنسے اور کہا میرے یہ سوشل میڈیا کے لڑکے لڑکیاں بہت تیز ہو گئے ہیں۔۔۔*💯🫶🔥🚨

11/12/2024

*‏جیسے بہادری سے گولی چلانے اور ٹاوٹوں سے سو سر کھولنے کے پیغام پہنچوائے اب ہمت کرو اور اسی بہادری سے بتاوُ بھی کہ گولی کیوں چلائی۔۔۔*🔥🚨

11/12/2024

تاریخ کسی کو معاف نہیں کرےگا۔وقت ثابت کرے گا ایک عظیم لیڈر ہے۔💥
🇵🇰♥️✌️

11/12/2024

*‏پہلےاس کاپالا نواز شریف ،زرداری سے پڑا ہو گا،اب لگ پتہ اسے بھی گیا ہے کہ نیازی کس کا نام ہے۔*💯🫶🔥🚨

06/10/2024

شادی میں سالیاں جوتا چھپاتی تو دیکھی ہیں یہ پہلی شادی ہے جس میں سالوں نے دلہا ہی چھپا دیا🤨

06/10/2024
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore