16/05/2024
Legend. May Allah bless you healthy life. Ameen
The Pakistan Tehreek-e-Insaf is a political party in Pakistan.
It was founded in 1996 by Pakistani cricketer-turned-politician Imran Khan, who served as the country's prime minister from 2018 to 2022.
16/05/2024
Legend. May Allah bless you healthy life. Ameen
08/02/2024
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ•
21/01/2024
غیور اہلیان شیخوپورہ این اے 115 کی رہنمائی کے لیے سیمپل بیلٹ پیپر پیش خدمت ہے۔ عمران خان سے محبت کرنے والے اسے گھر گھر پہنچا کے رہنمائی فرمائیں، 8 فروری ڈھول پر مہر لگا کر عمران خان کو کامیاب کروائیں۔ سبز ووٹ انتخابی نشان ڈھول۔
#شیخوپورہ

عام انتخابات کے حوالے سے بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
21/01/2024
عام انتخابات کے حوالے سے بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
21/01/2024
🚨🚨 ووٹرز متوجہ ہوں!!
دھاندلی کے منصوبے ناکام بنانے میں ایک باشعور ووٹر بے حد اہم کردار ادا کرتا ہے، اور اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے اور اپنے خاندان کے انتخابی حلقے، شماریاتی کوڈ، سلسلہ نمبر اور دیگر اہم معلومات سے پوری طرح واقف ہوں۔ ان معلومات کی جانچ کے لیے ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر میسج کریں۔