اسلام علیکم
قانُونِ فطرت تو یہی ہے کہ
گدھی
گدھے کو ہی جنم دیتی ہے
ہمارے ہی اجداد،
جو انگریز کا ایک من وزن صرف ایک روپے میں راولپنڈی سے مری تک لے کر جاتے،
ان کے پاؤں میں جوتی تک نہیں ہوتی،
پنڈی سے مری ستر کلومیٹر کا سفر ایک من وزن اٹھا کر دو دن میں مکمل ہوتا.
یہ لوگ انگریز کی خدمت کرتے،
اپنی پیٹھ پر سوار کر کے سیر کراتے اور
انگریز خوش ہو کر اپنا بچا ہوا کھانا انہیں دے دیتا..
ہمارے اجداد نے ہی انگریزوں کی نوکریاں کیں.
تنخواہ لے کر اپنے ہی لوگوں سے لڑتے رہے.
انگریز نے ہندوستان پر سو سال حکومت کی،
اس دوران کبھی بھی انگریزوں کی مجموعی تعداد پچیس ہزار سے زیادہ نہیں رہی.
انگلینڈ میں ایک مائیگریشن رجسٹر ہے۔
جس میں برطانیہ سے ہندوستان جانے والے 15،447 فوجیوں کے نام لکھے ہوئے ہیں.
تین لاکھ ہندوستانی تھے جو انگریزی فوج میں بھرتی ہوئے.
بنگال رجمنٹ،
پنجاب رجمنٹ،
بلوچ رجمنٹ انگریزوں نے بنائی۔
برصغیر کے بُھوکے ننگے،
دو چار روپے ماہانہ وظیفے پر لڑنے مرنے کو تیار تھے.
پلاسی کی جنگ میں سراج الدولہ کے خلاف انگریزی فوج میں نوے فیصد ہندوستانی ہی تھے،
غداری کرنے والا بھی میر جعفر ہی تھا.
سلطان حیدر علی اور اس کے بیٹے ٹیپو سلطان کے خلاف چار جنگیں لڑنے والے کون تھے؟
کوئی اور نہیں۔
میرے اور آپ کے اجداد تھے۔۔۔
انگریزوں کے خلاف سندھ حر پگاڑو کے لڑے اور
انگریزوں کا ساتھ مری بلوچ، بگٹی بلوچ نے دیا
بدلے میں سانگھڑ میں ان کو جاگیریں ملیں
سرنگاپٹم سے میسور تک میر جعفر نے کس طرح سلطان سے غداری کی،
انگریز کو کس طرح وفاداری بیچی..
سب کچھ لکھا ہؤا ہے۔
بس آنکھیں کھول کر پڑھنے والا چاہیے ۔
علامہ اقبال نے کہا تھا:-
*جعفر از بنگال و صادق از دکن*
*ننگِ دیں، ننگِ قوم، ننگِ وطن*
پنجاب میں رنجیت سنگھ جو انگریزوں کو مشکل وقت دکھا رہا تھا،
مُسلمانوں کو اس کے خلاف جہاد پر لگا دیا. ا.
انگریز دار العلوم دیوبند کے سالانہ دورے کرتا تھا،
اکابرین دیوبند کو وظائف دیتا تھا.
اکابرین بریلوی اور اہلِ حدیث بھی حکومتی وظیفے لیتے رہے ہیں۔۔۔۔
اسلام کی آمد سے اب تک 1500 سالوں میں پوری دنیا میں اتنے
پِیر ، دَستگیر ،
وَلی ،
محدث ، مجدد ،
قطب ،
مُفسر ، مناظر ،
مقرر پیدا نہیں ہوۓ،
جتنے انگریز کے 100 سالہ دور میں برصغیر میں پیدا ہوئے تھے۔۔۔
کوئی اُڑتا رہا ،
کوئی لمحے میں غائب ہو کر مدینہ پہنچ جاتا،
کوئی غوث اعظم کے نام پر لطائف گھڑتا،
کوئی لال شہباز قلندر کو پرواز کرواتا رہا،
کسی نے نبیﷺ کے نور یا بشر پر مسلمانوں میں پھوٹ ڈالی ،
کسی نے حیات و ممات پر مسلمانوں کو دست و گریباں کروایا
یہ سب انگریز وظائف دے کر اپنی سلطنت کو دوام بخشنے اور مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کیلئے کرواتے رہے ہیں۔۔۔۔
آپ کا کیا خیال ہے، پاکستان آزاد ہو گیا ہے؟
انگریز کی بنائی رجمنٹ آج بھی حکمران ہے. عوام آج بھی محکوم ہے۔
آج بھی راشن کی قطاروں میں مر رہے ہیں۔
اور اشرافیہ آج بھی انگریزی وفاداری نبھا رہی ہے.
جب کئی سال بعد دنیا کی تاریخ لکھی جائے گی تو ایک قوم
"*المجرمین پاکستان*"
کے بارے میں بھی تاریخ لکھی جائے گی ۔۔۔
مؤرخ لکھے گا۔۔۔
قومِ عاد۔۔۔
قوم ثمود۔۔۔
اور قومِ لُوط کے سارے مجموعی گناہ اس قوم میں پائے جاتے تھے۔۔۔
یہ ایک ایسی قوم تھی جو نام تو اللہ کا لیتی تھی،
مگر مانتی اپنے اپنے اپنے آلہ کاروں کو تھی۔۔۔
ایک ایسی قوم تھی جس کو تعلیم صرف جاہل بنانے کے لئے دی جاتی تھی۔۔
ایک ایسی قوم تھی جس کے مذہبی پیشوأ،
خود تو دنیا کی ہر آسائش سے لطف اندوز ہوتے تھے،
مگر ان کو غربت افلاس کے فائدے بتا کر جنت کے ٹکٹ دیتے تھے۔
ان کے حکمران بادشاہوں کی طرح زندگی گزارتے تھے۔
مگر اس قوم کے نچلے طبقے کے پاس کھانے کو روٹی نہیں تھی۔۔۔
مؤرخ لکھے گا:-
اس قوم کا انصاف بکتا تھا۔
طاقتور کے لئے علیحدہ قانون،
اور غربأ کے لئے الگ قانون تھا۔
اس قوم کے قاضی اُنہی کی طرح کرپٹ اور انصاف سے عاری تھے۔۔۔
لکھا جائے گا:-
اس قوم کے سیاستدان خود غرض،
نا اہل اور بےحس تھے۔
مگر یہ قوم ایسے سیاستدانوں کو اپنا مسیحا سمجھتی تھی اور
اُن کے لئے ایک دوسرے کی گردن کاٹنے کو بھی تیار رہتی تھی۔
ایک ایسی قوم تھی جو لمبی لمبی دعائیں اور بددعائیں کرتی تھی۔
مگر اس کا عملی کردار انتہائی ناگفتہ بہہ اور بیہودہ تھا۔۔۔
ایک ایسی قوم تھی جس میں حرام خور عزت دار کہلاتے تھے
اور
محنت کر کے کھانے والے کمی کمین۔۔۔
Pakistan youth council
Just believe on Allah. And help the people Central President of Pakistan Youth Council
# Mian ZUlkarnain Ali #
ایک انسانی "جسم" کے اندر 39 ٹریلین خلیے ہوتے ہیں، یعنی 3900000000000000 خلیے،،، جب کہ ایک 10 سالہ بچے میں 17 ٹریلین خلیے ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہر ایک خلیے میں 46 کروموسومز ہوتے ہیں،، اور ہر کروموسوم
میں دو DNA ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔DNA کے اندر ایک دھاگہ ہوتا ہے اس دھاگے کی لمبائی چھ 6 فٹ ہوتی ہے اب اگر ہم ایک بالغ انسان کے تمام خلیوں کے ڈی این اے کو زمین پر بالکل ایک سیدھی لائن میں رکھ دیں،،،،، تو میرے کیلکولیٹر کے مطابق اس کی ''لمبائی'' 60 ٹریلین فٹ یا 10 ارب کلومیٹر بنتی ہے، دس ارب کلومیٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ فاصلہ ہماری زمین اور سورج کے درمیانی فاصلے سے 70 گنا سے بھی زائد ہے۔۔۔۔۔ سورج زمین سے تقریباً 149 ملین کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ جبکہ ان تمام خلیوں کے DNA ایز کے کل، دھاگوں کی لمبائی 10 ارب ہے۔
885 کلومیٹر فی گھنٹہ (550 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے سفر کرنے والے اسپیس کرافٹس سورج تک پہنچنے میں تقریباً 19 سال کا وقت لیتے ہیں،،، جبکہ 96 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والے اسپیس کرافٹس 177 سال کا وقت لیتے ہیں۔۔ یہ فاصلہ ایک جدید ترین الٹرا سونک طیارہ جس کی رفتار آواز سے آٹھ گنا تیز ہوتا ہے،،،،،، اس فاصلے کو 150 سال میں طے کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی لمبائی رکھنے کے باوجود یہ انتہائی کم جگہ گھیرتا ہے۔۔۔۔۔ الیکٹرانک ڈیزائنرز ایک سرکٹ میں کافی چیزوں کو ایک جگہ پر اکٹھا کرتے ہیں،،،،، اور پھر کمپیوٹر کے ذریعے اسکو ایک دوسروں سے کنیکٹ کرتے ہیں۔ کبھی کبھی کنیکشن میں جب پانی کا کوئی چھوٹا سا قطرہ بھی آجاتا ہے تو سارا سرکٹ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے، جبکہ یہ 39 ٹریلین خلیے 24 گھنٹے پانی میں ادھر ادھر "تیرتے" رہتے ہیں،،،،،،،،، اور ہر لمحہ ایک دوسرے سے رابطے میں بھی ہوتے ہیں۔۔۔ مقصد یہ کہ ہمارا رب ایک بہترین سافٹ ویئر انجینئر بھی ہے،،،،، کیوں کہ اس نے ہر انسان کے ہر خلیۓ اندر ہر ایک مکمل سافٹ ویئر انسٹال کر رکھی ہے،۔۔۔،ہمارے جسم میں ہر ایک خلیے کا DNA تقریباً 3 گیگا بائٹ جگہ گھیرتا ہے۔۔ ایک گیگا بائٹ ایک ارب (1000000000) بائٹ کے برابر ہوتا ہے۔ یہ سوچ کر بندے کا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اس "کائنات" کو بنانے والا بہت عظیم ہے جس نے ایک پانچ فٹ انسان کے اندر ایک ایسا حیرانکن نیٹ ورک بنا کر رکھا ہوا ہے،،،،،،، جسے ہم مائیکرو سکوپ کے بغیر دیکھ بھی نہیں سکتے۔
میں سمجھتا ہوں بلکہ مجھے پورا "یقین"ہے کہ ایک انسان کے تمام خلیوں کی معلومات "Information" لکھنے کے لیے روئے زمین کے تمام وسائل ناکافی ہیں۔ اس لیے تو کائنات کے مالک و حالق سورہ لقمان آیت نمبر 27 میں فرماتے ہیں،،،،، کہ "زمین میں جتنے درخت ہیں اگر وہ سب کے سب قلم بن جائیں اور سمندر دوات بن جائیں جسے سات (7) مزید سمندر روشنائی مہیا کریں تب بھی اللہ تعالیٰ کی باتیں ( لکھنے سے) ختم نہ ہوں گی۔ بے شک اللہ تعالی زبردست اور اعلی حکیم ہے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!! ماشاءاللہ سبحان اللہ۔۔۔۔
میاں علی۔۔۔۔۔
12/08/2024
Your friends invite you to claim cash reward in Ludo Royale!come and get it!
📣Instant withdrawal 7*24📣
💴 Daily free cash bonus💴
💴Invite friends to get commission💴
💴Join channel and grab cash every day💴
❤️Play & win cash now❤️
👉Click to download the earning app :
30/06/2024
With Sabir Shakir – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
28/06/2024
With Imran Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
موجودہ دور میں محبتوں کا اظہار جنازوں پہ کیا جاتا ہے💔🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Lahore
042
