Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan

Directions Website Contact the organization

Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan Official Page of Minhaj Welfare Foundation - Pakistan
Humanitarian Aid Organisation

Minhaj Welfare Foundation is one of the largest non-government international charity organisations in the world, with a network of branches and projects in over 100 countries worldwide. MWF helps to support the poor and needy in marginalised communities working for their right, providing children the access to Education, providing the poor access to Basic Health Care and the means for Social Economic and Welfare support. Minhaj Welfare Foundation aims to work in removing short term difficulties and is committed to work to its long term and sustainable goals. We hope that you will continue in supporting MWF in all its endeavors in creating a safer world.

27/10/2026

10 مسلم اور 2 مسیحی جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب
بدوملہی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام تقریب کے دوران نومنتخب جوڑوں کی رخصتی کی گئی اور انہیں گھریلو سامان بھی فراہم کیا گیا۔

🔗 welfare.org.pk/donate/campaigns/our-girls-our-future

بدوملہی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام 10 مسلم اور 2 مسیحی جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب ...
26/10/2026

بدوملہی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام 10 مسلم اور 2 مسیحی جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب کے دوران نومنتخب جوڑوں کی رخصتی کی گئی اور انہیں گھریلو سامان بھی فراہم کیا گیا۔

🔗 welfare.org.pk/donate/campaigns/our-girls-our-future

25/10/2026

نارووال کی تحصیل بدوملہی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام 15ویں اجتماعی شادیوں کے انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

ان شاء اللہ، آج 12 بیٹیوں کو عزت و احترام کے ساتھ رخصت کیا جائے گا۔ کچھ ہی دیر میں بارات کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔

تقریب کی مزید تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔

Welfare.org.pk

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بدوملہی کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب میں اشتیاق حنیف مغل، ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈینیشن منہا...
24/10/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بدوملہی کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب میں اشتیاق حنیف مغل، ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈینیشن منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، بطور مہمانِ اعزاز شرکت کریں گے۔

🔗 welfare.org.pk/donate/campaigns/our-girls-our-future

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بدوملہی کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب میں خرم نواز گنڈاپور، ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ منہاج...
24/10/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بدوملہی کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب میں خرم نواز گنڈاپور، ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔

🔗 welfare.org.pk/donate/campaigns/our-girls-our-future

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام بدو ملہی ضلع نارووال میں اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ م...
23/10/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام بدو ملہی ضلع نارووال میں اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مستحق خاندانوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے اور بیٹیوں کو باوقار انداز میں رخصت کرنے کا ایک عملی قدم۔

🔗 welfare.org.pk/donate/campaigns/our-girls-our-future

برگیڈیئر (ر) محمد عمر حیات ڈائریکٹر پراجیکٹس اینڈ آپریشنز اور ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈینیشن اشتیاق حنیف مغل کی صدر پاکستانی ک...
20/10/2026

برگیڈیئر (ر) محمد عمر حیات ڈائریکٹر پراجیکٹس اینڈ آپریشنز اور ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈینیشن اشتیاق حنیف مغل کی صدر پاکستانی کمیونٹی یو اے ای چوہدری سرفراز احمد چیمہ، کینیڈا کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری سرور چیمہ کی والدہ محترمہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ محمد فہد کے والد محترم کی وفات پر انکے آبائی گاؤں ساہووالہ سیالکوٹ جا کر دونوں خاندانوں سے اظہار تعزیت اور مرحومین کے لیے دعا مغفرت بھی کی گئی۔
اس موقع پر مقامی سماجی شخصیات جن میں راہنما تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ راشد محمود باجوہ، ادریس گجرکوآرڈینیٹر سیالکوٹ بی، چویدری علی رضا صدر تحریک منہاج القرآن ساہووالہ اور مقامی تنظیم کے رفقاء بھی موجود تھے-

🔗 welfare.org.pk

ایبٹ آباد میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام میڈیکل کیمپ، مستحق افراد کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنے اور صحت کے...
20/10/2026

ایبٹ آباد میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام میڈیکل کیمپ، مستحق افراد کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنے اور صحت کے حوالے سے آگاہی و رہنمائی پہنچانے کی ایک کاوش ہے۔ ہمارا مقصد ایسے افراد تک طبی سہولیات کی رسائی ممکن بنانا ہے جنہیں ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

🔗 welfare.org.pk/donate/causes/health-care

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور میں مستحق افراد کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ میڈیکل کیمپ کے ذریعے ضرورت مند اف...
19/10/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور میں مستحق افراد کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ میڈیکل کیمپ کے ذریعے ضرورت مند افراد کو طبی معائنے اور بنیادی صحت کی سہولیات فراہم کی گئیں، تاکہ بروقت طبی رہنمائی کے ذریعے صحت مند زندگی کی راہ ہموار کی جا سکے۔

🔗 welfare.org.pk/donate/causes/health-care

Address

366 M Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan:

Shortcuts

Share