25/04/2026
خدمت اور جذبے کی خوبصورت جھلک
ان چہروں پر نظر آنے والی سنجیدگی اور عزم اس بات کی گواہی ہے کہ ہم نے ہر قدم ذمہ داری اور دیانتداری کے ساتھ اٹھایا، تاکہ مستحقین تک ان کا حق بہترین انداز میں پہنچ سکے۔
خدمت کا یہ سفر آپ کے اعتماد سے جاری ہے۔
🔗 welfare.org.pk
24/04/2026
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن قربانی کے اس عمل کو نہ صرف عبادت سمجھتی ہے بلکہ اسے مستحقین تک پہنچانے کا بھی ذریعہ مانتی ہے۔ جیسے کہ اللہ کی کتاب میں فرمایا: 'ہم نے تمہارے لیے قربانی کے بڑے جانور اللہ کی نشانیوں میں سے بنائے ہیں، ان میں تمہارے لیے بھلائی ہے۔
آئیے، اس قربانی کی بھلا ئی کا حصہ بنیں، اپنی قربانی کے جانوروں کو مستحقین تک پہنچائیں اور اللہ کی رضا کی کوشش کریں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ اس عظیم عمل میں شریک ہوں اور اپنی قربانی کا صحیح استعمال کریں۔
🔗 welfare.org.pk
23/04/2026
ہم نے گزشتہ سال آپ کی طرف سے عطیہ کی گئی قربانی کو احسن انداز میں مستحقین تک پہنچایا۔
اور اس سال بھی اسی عزم کے ساتھ آپ کے تعاون سے کسی مستحق کے گھر عید خوشیاں بکھریں گے۔
آئیں کسی کے لئے قربانی کا عطیہ کریں اور برکتیں سمیٹیں۔
welfare.org.pk
23/04/2026
قربانی - خدمت کا عملی نمونہ
گزشتہ سال عید الاضحیٰ کے موقع پر آپ کے تعاون سے ہم نے محبت، ایثار اور خدمت کا ایک خوبصورت سفر طے کیا۔
سینکڑوں مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا۔ منظم انداز میں قربانی اور تقسیم کا عمل مکمل کیا گیا
آئیے اس سال بھی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر زیادہ گھروں تک خوشیاں پہنچائیں،
زیادہ دلوں میں امید جگائیں۔
کیا آپ قربانی 2026 کے لیے تیار ہیں؟
🔗 welfare.org.pk
22/04/2026
قربانی - خدمت کا عملی نمونہ
گزشتہ سال عید الاضحیٰ کے موقع پر آپ کے تعاون سے ہم نے محبت، ایثار اور خدمت کا ایک خوبصورت سفر طے کیا۔
سینکڑوں مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا۔ منظم انداز میں قربانی اور تقسیم کا عمل مکمل کیا گیا
آئیے اس سال بھی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر زیادہ گھروں تک خوشیاں پہنچائیں،
زیادہ دلوں میں امید جگائیں۔
کیا آپ قربانی 2026 کے لیے تیار ہیں؟
🔗 welfare.org.pk
22/04/2026
قربانی صرف ایک رسم نہیں،
یہ ایثار، محبت اور خدمتِ انسانیت کا عظیم پیغام ہے۔
اس عید الاضحیٰ پر اپنی قربانی کو ایک ضرورت مند خاندان کے لیے وقف کریں۔
آپ کی قربانی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن سکتی ہے۔
کیوں کہ
قربانی رب کی رضا
مستحقین کی دعا
🔗 welfare.org.pk
22/04/2026
International Mother Earth Day
let’s come together to protect our planet and preserve a better future for generations to come.
Every small action counts - plant a tree, reduce waste, and care for the Earth like it cares for us.
🔗 welfare.org.pk
21/04/2026
یومِ وفات مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ
اقبال کا پیغام محض الفاظ تک محدود نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو ہمیں اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو پہچاننے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کی ترغیب دیتا ہے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اسی فکرِ اقبال کو عملی شکل دیتے ہوئے معاشرے کے کمزور طبقات کی مدد، تعلیم کے فروغ اور انسانی ہمدردی کے جذبے کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کررہی ہے۔
آئیے آج کے دن ہم یہ عہد کریں کہ ہم اپنی ذات سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کریں گے، کیونکہ یہی اصل پیغامِ اقبال ہے۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
🔗 welfare.org.pk