آج امتِ مسلمہ ایک عظیم دینی و انقلابی رہنما سے محروم ہو گئی۔ اُن کی زندگی اسلام، استقامت اور حق گوئی کی روشن مثال تھی۔ انہوں نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی اور امت کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کیا۔ عالم اسلام کا ایک عظیم اور بزرگ رہنماء جو کہ وقت کے ظالموں اور دجالی طاقتوں کے آکے جھک نہ سکا بلکہ شہادت کے عظیم رتبہ کو پہنچا۔ قرآن پاک کے مبارک الفاظ ہیں کہ "یہود و نصارا تمہارے دوست نہیں ہیں" آج ہم نے دیکھا لیا کہ کس طرح انہوں نے اسلام کے ایک مجاہد پر حملہ کر کے ثابت کر دیا ہے۔ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اعلیٰ درجات عطا فرمائے اور ان کے پیروکاروں کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
پنجاب امن کونسل-
Punjab Peace Council For Interfaith
This web site is about on peace.All political parties run this organization together.
چیئرمین ڈسٹرکٹ گجرات پنجاب امن کونسل چوہدری شیراز پیر و شاہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
وائس چیئرمین میں محمود خاں صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
چیئرمین پنجاب امن کونسل ملک جمشید صاحب خطاب کرتے ہوئے۔ اللہ پاک ملک پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائے اور دہشت گردی سے محفوظ رکھے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
پنجاب امن کونسل زندہ باد پاکستان پائندہ باد
چیئرمین پنجاب امن کونسل ملک جمشید صاحب وائس چیئرمین محمود خاں صاحب سیکرٹری جنرل خالد منضور نے مظہر اقبال کو چیئرمین تحصیل گجرات کا نوٹیفکیشن دیتے ہوئے اور ہم امید کرتے ہیں اللّه پاک پاکستان کو امن کا گهوارا بناے امین۔۔
17/09/2025
چیئرمین پنجاب امن کونسل ملک جمشید صاحب اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر صاحب خوشگوار موڈ میں۔
23/08/2025
محمد محمود خان وائس چیئرمین پنجاب۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
