Dr. Sadaf Baloch

Directions

Dr. Sadaf Baloch Explore expert advice on mental health, relationships, and personal growth.

Follow for tips, strategies, and support to nurture emotional well-being and build a happier, more balanced life.

🌸 لوگوں کا رویّہ اکثر اُن کی اپنی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے! ✨🌷 خوبصورت دل رکھنے والے دوسروں کی تعریف کرتے ہیں۔💖 خوش رہنے و...
18/10/2026

🌸 لوگوں کا رویّہ اکثر اُن کی اپنی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے! ✨
🌷 خوبصورت دل رکھنے والے دوسروں کی تعریف کرتے ہیں۔
💖 خوش رہنے والے دوسروں کے حوصلے بڑھاتے ہیں۔
🌟 کامیاب لوگ دوسروں کا سہارا بنتے ہیں۔
🌻 مطمئن لوگ دوسروں کی کامیابیوں پر خوش ہوتے اور اُن کا جشن مناتے ہیں۔
💫 پُراعتماد لوگ دوسروں کو آگے بڑھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
🥀 لیکن جن کے اندر احساسِ محرومی، حسد اور منفی سوچ کا غلبہ ہو، وہ اکثر دوسروں کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
🌿 اس لیے ہر تنقید کو دل پر مت لیا کریں۔ ہر بات آپ کی شخصیت کی عکاسی نہیں کرتی؛ بعض اوقات لوگوں کے الفاظ اُن کی اپنی سوچ، احساسات اور اندرونی کیفیت کا پتا دیتے ہیں۔
❤️ اپنی قدر پہچانیے، مثبت رہیے اور دوسروں کی منفی سوچ کو اپنے سکون پر حاوی نہ ہونے دیجیے۔ آپ کی اصل پہچان دوسروں کی رائے نہیں، بلکہ آپ کا کردار ہے! 🌹

゚

18/10/2026

میری کوشش ہوتی ہے کہ پوسٹ سے کچھ سیکھوں، کچھ سکھاؤں لیکن اُن مجنوؤں رانجھوں مہینوالوں کاکیاکروں جن کو ہرصورت میرا وٹس اپ نمبرچاہئے

18/10/2026

بدقسمتی سے آج مسلمانوں کے پاس کوئی مقصدِحیات نہیں سوائے کھانے پینے عیش پرست زندگی گزارنے کے۔

ایلن مسک نے ہوا میں اُڑنے والی کار تو بنا دی۔ لیکن شراب کو شہد اور ہیروئین کو ملٹی وٹامنز میں بدل کے دکھائے۔سائنسدان تو ...
18/10/2026

ایلن مسک نے ہوا میں اُڑنے والی کار تو بنا دی۔ لیکن شراب کو شہد اور ہیروئین کو ملٹی وٹامنز میں بدل کے دکھائے۔سائنسدان تو دور کی بات، ہمارے تو جج یہ کام بہت آسانی سے کر لیتے ہیں
゚

18/10/2026

Aslam o alikum
Allah will make every happy

17/10/2026

پنکی ہیروئن نہیں وٹامن بیچتی تھی شواہد نہ ہونے پر پنکی کو بری کر دیا گیا!
مُلک پاکستان میں بہترین انصاف!

میں غزل ہوں، مین گیت ہوںمیں بہاروں کا ترنم ہوںمیں پانچواں موسم ہوں میں رنگ ہشتم ہوںمیں قوس قزاح ہوں  میں گمشدہ سیارہ ہوں...
17/10/2026

میں غزل ہوں، مین گیت ہوں
میں بہاروں کا ترنم ہوں
میں پانچواں موسم ہوں
میں رنگ ہشتم ہوں
میں قوس قزاح ہوں
میں گمشدہ سیارہ ہوں
میں دوسری زمیں ہوں!
مجھے دریافت کرنے کے لیے
آپ پہ لازم ہے کہ آپ بلا کے ذہین ہوں!
نفیس خیالات آپ کے دماغ میں بستے ہوں!
میں وہ گوہر ہوں جو
جسے کند ذہن نہیں ڈھونڈ پائیں گے
کبھی نہیں۔ کبھی بھی نہیں

✍😜😍😎👮‍♀️

゚

17/10/2026
17/10/2026

فیصل کنڈی فرما رہے ہیں کہ معدنیات نکلیں گی تو عوام خوشحال ہو گی۔۔۔۔ آپ بتائیں کنڈی صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں؟

17/10/2026

🌿 آپ اللہ کی عطا کردہ صحت پر اُس کے شکرگزار کیسے ہوتے ہیں؟ 🤲
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں صحت مند جسم، دیکھنے کے لیے آنکھیں، سننے کے لیے کان، چلنے کے لیے پاؤں اور کام کرنے کے لیے طاقت عطا کی ہے، تو ہم اُس کا شکر کیسے ادا کرتے ہیں؟ کیا صرف زبان سے الحمدللہ کہہ دینا کافی ہے، یا اپنی صحت کی حفاظت کرنا بھی شکرگزاری کا حصہ ہے؟ 💚
جب ہم جان بوجھ کر اپنی نیند قربان کرتے ہیں، غیر متوازن غذا کھاتے ہیں، ورزش سے دور بھاگتے ہیں اور ذہنی سکون کو نظر انداز کرتے ہیں، تو کیا ہم اپنی اس عظیم نعمت کی قدر کر رہے ہوتے ہیں؟
کیا ہمیں چاہیے نہیں کہ متوازن غذا اپنائیں، روزانہ ورزش کریں، مناسب آرام کریں اور اپنے جسم کو بیماریوں سے بچانے کی کوشش کریں؟ 🌸
آئیے، آج خود سے سوال کریں: کیا ہمارا طرزِ زندگی ہماری شکرگزاری کا عملی ثبوت ہے؟ اور ہم اپنی صحت کی حفاظت کے لیے روزانہ کیا کرتے ہیں؟ 💭

Address

DHA Phase 8
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sadaf Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category