Prevention and Control of Non-Communicable Diseases Program, Punjab

Prevention and Control of Non-Communicable Diseases Program, Punjab

Share

We aim to promote health by preventing and controlling NCDs such as Diabetes, Hypertension, COPD etc

Prevention and Control of Non-Communicable Diseases Program, Punjab, Pakistan.

31/05/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عالمی یومِ انسدادِ تمباکو پر پیغام

31/05/2025



سگریٹ، حقہ، پان، نسوار وغیرہ تمباکو نوشی
کی مختلف اقسام ہیں جن میں موجود اجزا گلے، منہ اور پھیپھڑوں کے کینسر کا باعث بن سکتے ہیں۔

غیر متعدی امراض کے علاج و تشخیص کیلئے تحصیل و ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں قائم این سی ڈیز کلینک وزٹ کریں۔

28/05/2025

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز انسولین پروگرام

ٹائپ ون ذیابیطس سے متاثرہ بچوں کو

انسولین کی مفت فراہمی اب ان کی دہلیز پر

27/05/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا بچوں کے لیے "سی ایم انسولین پروگرام" کا آغاز کر دیا۔

پروگرام کے تحت بچوں کو انسولین، گلوکومیٹر، ٹیسٹ سٹرپس اور دیگر ضروری سامان ان کے گھروں تک پہنچایا جائے گا۔

مریم نوازشریف نے خود سبزہ زار کے علاقے میں کمسن واسع عدنان سمیت کئی بچوں کے گھروں جا کر انسولین کارڈ فراہم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں اور اہل خانہ سے شفقت سے بات چیت کی اور اُن کی دعائیں سمیٹیں
مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ یہ پروگرام ایک ماں کی حیثیت سے بچوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے شروع کیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں 1500 بچوں کو انسولین فراہم کی جائے گی، جو پاکستان پوسٹ کے کولڈ چین سسٹم کے تحت ان کے گھروں تک پہنچے گی۔

بچوں کو صرف سہ ماہی چیک اپ کے لیے ہسپتال جانا ہوگا جبکہ رجسٹریشن این سی ڈی کلینک، مریم نواز ہیلتھ کلینک یا ہیلتھ لائن ایپ 1033 پر کروائی جا سکتی ہے۔

26/05/2025
Photos from Maryam Nawaz Sharif's post 26/05/2025
Photos from Prevention and Control of Non-Communicable Diseases Program, Punjab's post 20/05/2025

𝐒𝐮𝐫𝐩𝐫𝐢𝐬𝐞 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐭𝐨 𝐃𝐇𝐐 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐌𝐞𝐞𝐫, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞

The Additional Secretary (Admin) / Program Manager Non-Communicable Diseases (NCDs) paid a surprise visit to DHQ Hospital Mian Meer, Lahore, to check the functionality and service delivery standards at key NCD service points, including the NCD Clinic, Well Woman Clinic, and Muawin Clinic.

During the visit, he observed training and assessment sessions for Type-1 diabetes patients and held interactive discussions with parents and caregivers to review patient satisfaction and gather constructive feedback for further improvement of services.

17/05/2025

𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐇𝐲𝐩𝐞𝐫𝐭𝐞𝐧𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓

خون کی نالیوں یا شریانوں میں دباؤ کا بڑھ جانا ہائپر ٹینشن یا ہائی بلڈ پریشر کہلاتا ہے۔

یاد رکھیں! احتیاط اور علاج میں سستی کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر متعدد بیماریوں جیسے گردوں اور دل کے امراض وغیرہ کا سبب بنتا ہے۔

صوبہ بھر کے تحصیل و ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں قائم NCDs کلینکس میں ہائی بلڈ پریشر کی تشخیص و علاج کی سہولیات مفت فراہم کی جارہی ہیں۔

11/05/2025

"From field to every front, Our Fath-e-Mubeen shows that
Pakistan stands tall together”. Minister Health & Population

Punjab’s Minister for Health and Population, Khawaja Imran Nazir, welcomes the announcement of a ceasefire between Pakistan and India. The dedication and resilience of health department officials and frontline workers during the recent crisis is highly commendable.



Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Office Of The Director General Health Services, 24 Cooper Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00