A World of Our Own

Directions

A World of Our Own Life is like riding a bicycle. To keep your balancstock
You must keep moving.

02/09/2026
31/08/2026

ایک بہت ہی وزنی دعا

سے حدیث نبوی کا مفہوم ہے کہ جو شخص صبح کی نماز کے بعد کسی سے بات کیے بغیر اگر یہ کلمات تین مرتبہ ادا کرتا ہے تو اس کو اشراق تک کی عبادت کا ثواب ملتا ہے ۔صحیح مسلم : 6913

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ ، وَرِضَا نَفْسِهِ ، وَزِنَةِ عَرْشِهِ ، وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ

23/03/2026

2864 likes, 27 comments. “ 🇬🇧🇵🇰 ”

04/02/2026

کوئی چپکے سے شہزادہ محمد بن سلمان کے کان میں بتائے کہ آج کے شہزادے سنو!
اسی پاکستان میں ایک ریاست بہاولپور ہوا کرتی تھی جس کے امیر صادق محمد خان عباسی جب ایک بڑے.قافلہ کے ساتھ حج بیت اللہ کے لئے حجاج مقدس تشریف لئے گئے تو انتہائی غریب ملک سعودی عرب کے حکمرانوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں جب جدہ کی بندرگاہ پر ایک بہت بڑے بحری بیڑے " جہاز رضوانی " سے دنیا کی قیمتی ترین گاڑی رولزرائز اور جدید تیرن جیپیں "گاڑیاں ٹرک اور دیگر سامان اترا .... پھر یہ شاندار قافلہ مدینہ کی جانب رواں دواں ہوا تو حکمران ایسے ہی آگے پیچھے ڈوڑتے تھے جِیسے آج پاکستان کے حکمران .....
راستے میں جگہ جگہ قافلہ روک کر بدؤں کو جھولی بھر بھر کے صدقہ عطا کیا جاتا ...... مدینہ میں خیمہ بستی بسائی گئی جس کے ارد گرد بہاولپور کی شاہی فوج کے کمانڈوز پہرہ دیتے تھے اور ارد گرد مدینے میں بسنے والوں غریبوں بدؤں کا جم.غفیر ہوا کرتا تھا جِسے روزانہ کی بنیاد پر بہترین کھانا اور نقد رقم سے نوازا جاتا تھا ـ
اور جب امیر آف بہاول پور فریضۂ حج ادا کرنے بعد واپسی کے لئے روانہ ہوئے تو اپنی قیمتی رول رائز گاڑی جِسے سعودی شاہ للچائی نظر سے دیکھتے تھے شاہ کو تحفۂ کے طور پر عطا کردی ... اور یہی نہی بلکہ اپنی دیگر قیمتی جیپ اور گاڑیاں مکہ اور مدینہ کے گورنرز و دیگر خدمت گزاروں میں بانٹ دیں ......
اور پھر امیر آف بہاولپور نے اپنی ریاست ایک نوزائیدہ غریب ملک " پاکستان " میں ضم کر دی ........ اور آج یہ ریاست بہاولپور جِسے اب بہاولپور ڈویژن کہا جاتا ہے سیاست دانوں کی بد دیانتی کی وجہ پاکستان کا پسماندہ ترین ڈویژن کہلاتا ہے ـ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A World of Our Own posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category