08/03/2025
دور حاضر کے جدید ترین، آسان ترین، اور تیز ترین طریقہ تدریس کو ہر گھر کی دہلیز تک پہنچانے کا باکمال فن مہارت اور اشاعت دین متین کا خوبصورت قدم ہے۔
03044267903
دور حاضر کے جدید ترین، آسان ترین، اور تیز ترین طریقہ تدریس کو ہر گھر کی دہلیز تک پہنچانے کا باکمال فن مہارت اور اشاعت دین متین کا خوبصورت قدم ہے۔
12/02/2025
ڈاکٹر میر محمد آصف اکبر قادری ناظم اعلیٰ نظام المدارس پاکستان چوتھے یوم تاسیس کے موقع پر نظام المدارس کی خدمات ،تفردات اور امتیازات کو بیان کر رہے ہیں اس موقع پر انھوں نے تمام سامعین و ناظرین کو خصوصی مبارکباد بھی پیش کی