PTM at Govt.Rabia Basri Graduate College for Women Walton Road.Lahore.14-11-2025.
Rabiabasrigovtcollege
Govt. Rabia Basri Graduate College for Women Walton Road Lahore
04/10/2025
5th Oct 2025 to 7th Oct 2025
9:00am -3:00 pm
01/05/2025
CM Punjab Laptop Scheme: Free Laptops are Received by College Students.
Orientation for BS classes first semester 2022 will be held on Wednesday 14th December 2022 at 9am till 11am at college. All students of first semesters have to attend this orientation along with their parents(either mother or father).
گورنمنٹ رابعہ بصری گریجویٹ کالج برائے خواتین لاہور میں شعبہ اسلامیات کے زیر انتظام میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کی منتظم اعلیٰ مسز سمِیرا جبکہ صدارت کے فرائض پرنسپل صاحبہ محترمہ سعدیہ رحمان نے سر انجام دیے۔ مسز سمیرہ، اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات کی شبانہ روز انتھک کاوشوں کے نتیجے میں ایک پر نور محفل میلاد کا انعقاد ممکن قرار پایا۔ قرآن خوانی اور درود پاک کے ورد سے آغاز ہونے والی محفل میں طالبات کرام نے، تلاوت کلام پاک، اور رحمت اللعالمین کے حضور ہدیہ عقیدت پیش کیے، سیرت النبوی کے مختلف پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ محفل کا اختتام درود و دعا پر ہوا۔
ڈاکٹر ضو فشاں نے نمائندگی کرتے ہوئے، حاضرین محفل کی بخشش اور ملک و ملت کی سلامتی کے لیے دعا فرمائی۔ بعد ازاں شرکاء میں شیرینی تقسیم کی گئی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
