koi hai ?کوئی ھے

koi hai ?کوئی ھے

Share

it's about public awareness on good things

10/04/2026
10/04/2026

Guess what

09/04/2026

اس سے بڑی چول کبھی آپ نے سنی ھے۔۔۔۔۔

09/04/2026

چھوٹو انتظار میں ھے کہ کب آئیں گے سانوریا کانفرنس کے لئے

08/04/2026

یہ کیسی صلح ھے کیسی جنگ بندی؟
یہ ثالث کون تھا ؟
ٹرمپ کبھی پاکستان اور کچھ کہتا ھے چائینہ نے صلح کرائی۔
حملے ہے حملے جاری ھیں
ایسی صلح کو ھم نہیں مانتے

08/04/2026

‏ایک شخص کے ڈیرے پر کوئی مہمان آیا اور تلخ کلامی کر کے چلا گیا ، مذکورہ شخص کے جوان بیٹے نے پوچھا کہ ابا یہ بدتمیز کون تھا اور کیا کہہ رہا تھا؟ باپ نے جواب دیا کہ بیٹا جب تم پیدا ہوے تھے تو اس بندے سے ادھار لے کر مٹھائی بانٹی تھی اور یہ وہ رقم واپس مانگنے آیا تھا ۔بیٹے نے جواب دیا ، " ابا توں ایڈے بے صبرے بندے نال لین دین کیتا کیوں ؟"

خبر ہے کہ پاکستان نے امارات سے پچھلے تیس سال میں ساڑھے تین ارب ڈالر ادھار لیا
تھا اور اب وہ واپسی کا تقاضا کر رہے ہیں۔

ہم حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ آئندہ کسی بے صبرے ملک سے لین دین نہ کریں ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Office No 10-C Block Khayaban E Amin
Lahore