koi hai ?کوئی ھے
it's about public awareness on good things
10/04/2026
Guess what
09/04/2026
اس سے بڑی چول کبھی آپ نے سنی ھے۔۔۔۔۔
09/04/2026
چھوٹو انتظار میں ھے کہ کب آئیں گے سانوریا کانفرنس کے لئے
یہ کیسی صلح ھے کیسی جنگ بندی؟
یہ ثالث کون تھا ؟
ٹرمپ کبھی پاکستان اور کچھ کہتا ھے چائینہ نے صلح کرائی۔
حملے ہے حملے جاری ھیں
ایسی صلح کو ھم نہیں مانتے
08/04/2026
ایک شخص کے ڈیرے پر کوئی مہمان آیا اور تلخ کلامی کر کے چلا گیا ، مذکورہ شخص کے جوان بیٹے نے پوچھا کہ ابا یہ بدتمیز کون تھا اور کیا کہہ رہا تھا؟ باپ نے جواب دیا کہ بیٹا جب تم پیدا ہوے تھے تو اس بندے سے ادھار لے کر مٹھائی بانٹی تھی اور یہ وہ رقم واپس مانگنے آیا تھا ۔بیٹے نے جواب دیا ، " ابا توں ایڈے بے صبرے بندے نال لین دین کیتا کیوں ؟"
خبر ہے کہ پاکستان نے امارات سے پچھلے تیس سال میں ساڑھے تین ارب ڈالر ادھار لیا
تھا اور اب وہ واپسی کا تقاضا کر رہے ہیں۔
ہم حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ آئندہ کسی بے صبرے ملک سے لین دین نہ کریں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Office No 10-C Block Khayaban E Amin
Lahore
