Attaullah Tarar Bilal Farooq Tarar
Sajida Farooq Tarar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajida Farooq Tarar, Political organisation, مکان نمبر 7/3B2, نزد سمارٹ سکول، چاندنی چوک، ٹاؤنشپ لاہور, Lahore.
ساجدہ فاروق تارڑ صاحبہ کا تعلق ایک معزز، علمی دینی مذہبی سیاسی گھرانے سے ہے آپ پاکستان کے سابقہ صدر جناب محمد رفیق تارڑ کی بہو اور عطا اللہ تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور بلال فاروق تارڑ سابقہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب کی والدہ ہیں۔
نوازشریف لوورز گروپ کی چئیر پرسن اور امیدوار برائے LA 41 کشمیر ویلی عظمیٰ عامر بٹ صاحبہ کی محترمہ ساجدہ فاروق تارڑ صاحبہ سے ملاقات۔
عامر شاہ کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان ۔
ساجدہ فاروق تارڑ صاحبہ اور عطاء بھائی کے کہنے پر عامر شاہ کے حق میں دستبردار ہو رہی ہوں ۔ عظمیٰ عامر بٹ
ساجدہ فاروق تارڑ صاحبہ اور عطاء اللہ تارڑ صاحب نے حمایت اور عامر شاہ کے حق میں دستبردار ہونے پر عظمیٰ عامر کا شکریہ ادا کیا. Attaullah Tarar Bilal Farooq Tarar
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی ہدایت پر والدہ محترمہ ساجدہ فاروق تارڑصاحبہ،فوکل پرسن PP162ملک شہباز علی کھوکھرصاحب (MPA) ایڈووکیٹ رشدہ لودھی صاحبہ (MPA) زینب ہاشم بھٹہ صاحبہ (MNA)اور محترمہ عظمی عامر بٹ صاحبہ کے ساتھ مرکزی دفتر NA-127 میں آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں ووٹر لیسٹوں کے مطابق ووٹرز کی نشاندہی اور حلقہ کی یونین کونسل کی سطح پر کیمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ Attaullah Tarar Bilal Farooq Tarar
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی ہدایت پر والدہ محترمہ ساجدہ فاروق تارڑصاحبہ،فوکل پرسن PP162ملک شہباز علی کھوکھرصاحب (MPA) ایڈووکیٹ رشدہ لودھی صاحبہ (MPA) زینب ہاشم بھٹہ صاحبہ (MNA)اور محترمہ عظمی عامر بٹ صاحبہ کے ساتھ مرکزی دفتر NA-127 میں آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں ووٹر لیسٹوں کے مطابق ووٹرز کی نشاندہی اور حلقہ کی یونین کونسل کی سطح پر کیمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ Attaullah Tarar Bilal Farooq Tarar
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ NA127کی ہدایت پر جنرل الیکشن2026 آزاد کشمیر کا حلقہ NA127 میں اجلاس منعقد ہوا۔جس کی صدارت والدہ محترمہ ساجدہ فاروق تارڑ نےکی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) صدر لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے مہمان خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں امیدوار محمد عامر شاہ LA-41 ویلی, امیدوار ناصر حسین ڈار LA-34 جموں کی بہن کرن عمران ڈارMNA, کوآرڈینیٹر وزیراعظم سید توصیف شاہ، صدر خواتین ونگ سعدیہ تیمورMPA، چوہدری شہباز MPA, غزالی سلیم بٹ MPA، میاں عمران جاوید MPA, ملک شہباز کھوکھرMPA, بی بی وڈیری MPA, ایڈوکیٹ رشدہ لودھی MPA، میاں سلیم سابقہ ٹکٹ ہولڈرMPA, چیرمین، وائس چیرمین،خواتین اور کشمیری ووٹرز و سپورٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں عظمی عامر بٹ نے LA-41 امیدوار عامر شاہ کے حق میں دستبردار ہونے اور بھرپور ساتھ دینے کا اعلان بھی کیا۔ Bilal Farooq Tarar Attaullah Tarar
والدہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محترمہ ساجدہ فاروق تارڑ نے حلقہ NA127 کی یونین کونسل 223 کی خواتین یوتھ ٹیم کے ساتھ مہوش ارشد، سابقہ کونسلر کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ یوتھ ممبران نے اجلاس کو خوش آئین عمل قرار دیا۔ اور والدہ صاحبہ کی سربراہی میں ٹیم کے مزید فعال کردار ادا کرنےکے عزم کا اظہار کیا۔ Attaullah Tarar Bilal Farooq Tarar
والدہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محترمہ ساجدہ فاروق تارڑ اور عمر سہیل بٹ، سابق MNA نے حلقہ NA127 کی یونین کونسل 224 علی پارک حبیب ہومز کے نئے ٹیوب ویل کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر صغیر اعوان، چوہدری بابر، مٹھا بٹ، محسن بٹ اور اہل حلقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور قائدین کا شکریہ ادا کیا۔ Attaullah Tarar Bilal Farooq Tarar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
544000
