Enforcement Station - Tehsil Model Town Lahore, PERA

Directions Website

Enforcement Station - Tehsil Model Town Lahore, PERA Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA

19/09/2026
انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن میں ایس ڈی ای او پیرا فورس راشد علی نے روزانہ کی بنیاد پر سائلین کے مسائل سننے اور ان ک...
15/09/2026

انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن میں ایس ڈی ای او پیرا فورس راشد علی نے روزانہ کی بنیاد پر سائلین کے مسائل سننے اور ان کے بروقت حل کے احکامات جاری کیے ہیں۔

PERA model town Attachment of under training SDEO Officers of PAS Academy at Enforcement station Model Town             ...
09/09/2026

PERA model town Attachment of under training SDEO Officers of PAS Academy at Enforcement station Model Town

انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن کے ایس ڈی ای او پیرا راشد علی نے کریم بلاک کے تاجر برادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہو...
03/09/2026

انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن کے ایس ڈی ای او پیرا راشد علی نے کریم بلاک کے تاجر برادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے تاجروں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔ تاجر برادری نے ایس ڈی ای او پیرا ماڈل ٹاون کو سراہا اور تعاون کا یقین دلایا۔

انچارج پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن، راشد علی صاحب نے گلبرگ میں واقع فلاور شاپ کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کا...
03/09/2026

انچارج پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن، راشد علی صاحب نے گلبرگ میں واقع فلاور شاپ کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے سیل کر دیا۔
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں

انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن کے ایس ڈی ای او پیرا جناب راشد علی نے آج مختلف جنرل اسٹورز کا وزٹ کیا۔   اس موقع پر اشی...
03/09/2026

انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن کے ایس ڈی ای او پیرا جناب راشد علی نے آج مختلف جنرل اسٹورز کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر اشیاء خوردونوش کے سرکاری نرخ چیک کیے گئے۔ تمام دکانداروں کو ہدایت کی کہ حکومتی نرخ نامے پر سختی سے عمل کریں اور کسی بھی چیز کو مقررہ قیمت سے زائد پر فروخت نہ کریں۔ خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ایس ڈی ای او ماڈل ٹاؤن راشد علی صاحب نے اچھرہ بازار کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تاجران سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و تحف...
02/09/2026

ایس ڈی ای او ماڈل ٹاؤن راشد علی صاحب نے اچھرہ بازار کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تاجران سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و تحفظات سنے۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ دکانوں کے سامنے قائم تمام پارکنگ فوری طور پر ختم کروائی جائے تاکہ بازار میں ٹریفک کی روانی بہتر ہو اور عوام و تاجران کو آمدورفت میں سہولت حاصل ہو۔

Address

67A, C-3, Gulberg III
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enforcement Station - Tehsil Model Town Lahore, PERA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share