15/09/2022
Loveable poetry n quotes
Every love story is Beautiful,but ours is my Favourite.....:)
15/09/2022
پتہ ہے جب کسی نے بچھڑنا ہو.🔥
وہ ہم سے اجنبی لہجے میں بات کرنا شروع کرتا ہے پھر اس کو ہماری باتیں بھی عجیب اور ناگوار محسوس ہونے لگتی ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے بات یہاں پر ختم ہو جاتی ہے کہ ہمارا اچھا وقت ساتھ گزرا ہے _!
لیکن ہمارا راستہ الگ الگ ہے اس لئے بہتر ہے
کہ ہم کو ایک دوسرے سے دور ہو جانا چاہیے
اسی میں ہماری بھلائی ہے۔۔
اس سے بڑا مذاق کیا ہوتا ہے
جو زندگی ہم سے چپ چاپ کر جاتی ہے 🌚🥀
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
Lahore
