Suthra Punjab

Directions

Suthra Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suthra Punjab, Public & Government Service, Punjab Civil Secretariat, Lahore.

“Suthra Punjab” – A vision of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif for Transforming Punjab into a zero-waste, eco-friendly province through innovation and dedication.

19/09/2026

ستھرا پنجاب عوام کی خدمت کے جذبے سے سرشار۔۔
محنتی اور ایماندار ورکرز ہر جگہ ہر وقت ۔۔
#ستھراپنجاب

19/09/2026

ستھراپنجاب کے ورکرز تاریخ رقم کر رہے ہیں ۔۔ ہر شہر میں صفائی کے معیار عوام کو سہولیات دینے کے لئے پیش پیش ہیں ۔۔ یہ دیپالپور کے مناظر ہیں ۔۔ جہاں ستھراپنجاب کے ورکرز ہر گلی محلے میں صفائی میں مصروف ہیں ۔۔
#ستھراپنجاب

19/09/2026

سموگ سے بچاؤ کے لئے ستھرا پنجاب کے مثالی اقدامات۔۔ راولپنڈی ڈویژن کی یہ ویڈیو لازمی دیکھیں ۔
#ستھراپنجاب

17/09/2026

یہ عزم بتا رہا ہے کہ ستھرا پنجاب عوام کے دلوں میں گھر کر چکا ہے۔۔ نئے سے نئے منصوبے اور عوام کی خدمت کا جذبہ
#ستھراپنجاب

17/09/2026

سموگ سے بچاؤ کا مشن۔۔ آپ کا ساتھ ناگزیر
#ستھراپنجاب

17/09/2026

صفائی کا مشن ۔ ستھرا پنجاب کے ساتھ
آئیں اپنے شہر کو چمکانے میں ستھرا پنجاب کا ساتھ دیں۔۔
#ستھراپنجاب

CEO LWMC Shaharyar Arif Khan remains actively engaged in the field even on a holiday.He paid a surprise visit to various...
13/09/2026

CEO LWMC Shaharyar Arif Khan remains actively engaged in the field even on a holiday.

He paid a surprise visit to various areas of Aziz Bhatti Town to review sanitation arrangements.

Sanitation arrangements were inspected at Taj Bagh Phatak, Lal Pul Phatak, Muslimabad Phatak, and Madina Colony.

10/09/2026

وردی پہننے والے یہ ہیرو ہیں جو عوام کی خدمت کو اپنا نصب العین سمجھتے ہیں۔۔
یہ ہے مریم نواز کا ستھرا پنجاب ۔۔ !!
#ستھراپنجاب

10/09/2026

جہاں پنجاب کے دیگر شہروں میں صفائی کا اعلی معیار موجود ہے وہیں عارف والا جیسا چھوٹا سا شہر بھی صفائی کی عمدہ مثال بن چکا ہے۔۔
یہ ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا وژن
#ستھراپنجاب

10/09/2026

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں ”ستھرا پنجاب“ مہم تاریخ رقم کر رہی ہے۔۔ اس منصوبے نے نہ صرف پنجاب کو صاف ستھرا بنایا ہے بلکہ سینکڑوں محنتی ورکرز کو باعزت روزگار بھی دیا ہے۔۔
شکریہ مریم نواز
#ستھراپنجاب

Address

Punjab Civil Secretariat
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share