Suthra Punjab

Suthra Punjab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suthra Punjab, Public & Government Service, Punjab Civil Secretariat, Lahore.

“Suthra Punjab” – A vision of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif for Transforming Punjab into a zero-waste, eco-friendly province through innovation and dedication.

02/06/2026

Suthra Punjab Providing professional waste disposal services designed to meet your environmental and cleanliness needs. Our dedicated team ensures efficient waste management with a focus on safety and sustainability.

02/06/2026

صفائی کا عظیم الشان سفر۔۔
بس آپ کا تعاون درکار
آئیں ستھرا پنجاب مہم کا حصہ بن جائیں ۔۔

02/06/2026

باقی شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی ایک عظیم الشان آگاہی مہم جاری ہے جس کے تناظر میں گھر گھر آگاہی دی جارہی ہے ۔۔ اور شہریوں پر یہ واضح کیا جارہا ہے ۔۔ گھر کا ویسٹ گھر پر ہی رکھنا ہے ۔۔ عملہ خود لینے آئے گا۔۔

02/06/2026

ستھرا پنجاب کی ہیلپ لائن شہریوں کی سہولت کے لئے ہمہ وقت کوشاں ۔۔
کہیں بھی آپ کو ویسٹ کے حوالے سے کوئی شکایت ہو تو 1139 پر کال کریں ۔

02/06/2026

اوکاڑہ شہر بلاشبہ باقی شہروں کے لئے مثال بن چکا ہے ۔۔ کام کی رفتار نظر آرہی ہے ۔۔ ہر طرف گرین فورس کے ورکرز کام میں مشغول نظر آتے ہیں ۔۔ یہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب کا وژن جو کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔۔

02/06/2026

ستھرا پنجاب کے صفائی آپریشنز ابھی تک موضوع بحث ہیں ۔۔ یہ اعزاز کی بات ہے کہ ایک لاکھ پچاسی ہزار سے زائد ورکرز نے صفائی آپریشن کو تمام محکموں کے لئے ایک مثال بنا دیا ہے ۔۔ یہ دیپالپور کے مناظر ہیں ۔۔ جہاں ورکرز نے ایک ریلی نکالی اور خوب داد وصول کی ۔۔
#ستھراپنجاب

01/06/2026

ستھرا پنجاب دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ سسٹم قرار۔۔ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئےکہ ڈویژنز میں دن بھر کس طرح صفائی امور سر انجام دیئے جاتے ہیں ۔۔
#ستھراپنجاب

01/06/2026

گھریلو ویسٹ کو گلی محلے میں پھینکنے سے روکنا ہوگا۔۔ ستھرا پنجاب وژن پر عمل کرنا ہوگا
#ستھراپنجاب

01/06/2026

باقی شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی ستھرا پنجاب کے اقدامات مثالی ہیں ۔ شہری بھی ذمہ داری کا ثبوت دیں ۔۔شہر کو صاف رکھیں
#ستھراپنجاب

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Punjab Civil Secretariat
Lahore