اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ساجدہ رزاق کی ہدایت پر میونسپل آفیسر پلاننگ راؤ ابرار احمد نے جی ٹی روڈ میاں چنوں کا دورہ کیا اور غیر قانونی عمارتوں کا معائنہ کیا۔
دورانِ کارروائی خلافِ ضابطہ تعمیرات پر متعلقہ مالکان کو قانونی نوٹسز جاری کیے گئے اور ہدایت کی گئی کہ مقررہ مدت میں قواعد و ضوابط کی تکمیل یقینی بنائی جائے، بصورتِ دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
District Officer Planning/MOP Punjab Local Government Department
RAO IBRAR AHMAD
DOP||MOP||LG&CDD||GoP
MUNICIPAL OFFICER PLANNING MIAN CHANNU & KABIRWALA
21/02/2026
Rao Ibrar Ahmad
Rao Ibrar Ahmad Municipal Officer Planning Mianchanu
02/02/2026
Rao Ibrar Ahmad
Assistant Commissioner Kabirwala
02/02/2026
Rao Ibrar Ahmad
Assistant Commissioner Mian Channu
ڈپٹی کمشنر خانیوال محترمہ ملیحہ رشید کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ساجدہ رزاق نے میونسپل آفیسر پلاننگ میاں چنوں راؤ ابرار احمد، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سمیرا اور پیرا فورس کے ہمراہ موتی سنٹر میاں چنوں کا اچانک دورہ کیا اور سیل کر دیا گیا ۔
موتی سنٹر کے بیسمنٹ اور دکانوں میں فائر سیفٹی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا تھا، جو کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ حالانکہ اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے پہلے ہی نوٹسز جاری کیے جا چکے تھے، تاہم اس کے باوجود حفاظتی اقدامات یقینی نہیں بنائے گئے۔
عوامی جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے موقع پر ہی موتی سنٹر کو سیل کر دیا گیا۔
Rao Ibrar Ahmad
ڈپٹی کمشنر خانیوال محترمہ ملیحہ رشید اور اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں محترمہ ساجدہ رزاق کی ہدایت پر میونسپل آفیسر پلاننگ راؤ ابرار احمد نے انچارج ریسکیو 1122 کے ہمراہ کمرشل عمارتوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد کمرشل عمارتوں میں مؤثر فائر سیفٹی اقدامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانا تھا۔
دورانِ معائنہ کمرشل عمارتوں کے مالکان کو تین روزہ نوٹسز جاری کیے گئے اور انہیں ہدایت کی گئی کہ مقررہ مدت کے اندر فائر سیفٹی اور حفاظتی انتظامات مکمل کریں، بصورتِ دیگر متعلقہ دکانوں اور عمارتوں کو سیل کر دیا جائے گا۔
اس موقع پر متعلقہ مالکان اور عملے کو آگ سے بچاؤ اور دیگر حفاظتی اقدامات سے متعلق مکمل ہدایات دی گئیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔
26/01/2026
Rao Ibrar Ahmad
Assistant Commissioner Kabirwala
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Punjab
Lahore
