10/08/2020
ToDay Press Release..
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohaib Chaudhary District RYK General Secretary ISF., Political organisation, Lahore.
10/08/2020
ToDay Press Release..
کورونا کے خلاف جنگ جیتنے پر گیٹس کا پاکستان کو زبردست خراج تحسین، وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کو بھارت اور دیگر ممالک کے مقابلے میں بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کرونا کیسزکم ہو رہے ہیں جبکہ بھارت میں کورونا کے کیسز روز بروز بڑھ رہے ہیں۔
رحیمیار خان سابقہ ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن چوہدری صہیب کا اہلیان وطن کو عید قربان کی مبارک باد اور نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام
24/04/2020
Ramadan Mubarik 💖💖💖
23/03/2020
..
21/03/2020
10/03/2020
.
28/02/2020
Congratulations .. Brother
30/01/2020
ToDay ISF Press Release...
28/01/2020
رحیمیار خان: ضلعی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف صہیب چوہدری خانپور تحصیل صدر زبیر خان کے ہمراہ آئی ایس ایف ٹیم کی نو منتخب ضلعی صدرPTiچوہدری ظفر اقبال وڑائچ صاحب, نائب صدرPTi ڈاکٹر اقبال حسن کو تنظیمی عہدہ ملنے پرمبارکباد دی...
اس موقع پر شمیل مرزا ممبر ہیومن رائٹس(گورنمنٹ پنجاب) ضلعی نائب صدرiSF چوہدری ذیشان, تحصیل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک بلال اعوان,سوشل میڈیا ہیڈ ملک حسن, سٹی سوشل میڈیا ہیڈ علی رضا, رہنما PTi چوہدری حسان سمیت دیگر آئی ایس ایف ٹائیگرز موجود تھے...
* *✌♥️
* *📸
09/12/2019
لاہور: پنجاب صدر iSF گُلریز اقبال گُجر کے ہمراہ عامر گجر کو سینئر ناںٔب صدرPTi اور علی امتیاز وڑاںٔچ کو سیکرٹری جنرل پنجابPTi بننے پر مبارکباد دی،
اس موقعہ پر سینئر نائب صدر پنجاب عمار بشیر, نائب صدر چوہدری وقاص, ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری راحت رزاق ملکھیرا, لاہور صدر چوہدری محسن, جنرل سیکرٹری عمر الیاس گجر ڈویژنل صدر ملک احد عامر
رحیمیار خان کی نمائیندگی میں ضلعی جنرل سیکرٹری صہیب چوہدری, سوشل میڈیا ہیڈ ارسل عباس, سٹی جنرل سیکرٹری خانپور احمد نعیم, تحصیل نائب صدر مصطفیٰ لغاری, سمیت دیگر iSF کے ٹائیگرز بھی موجود تھے
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان کی قیادت میں اسلامی فلاحی ریاست کے حصول تک جدوجہد جاری رکھے گی. (صدر iSF)
* *✌
* *📸
Miss U Zulifqar Ali Shah V.P ISF Punjab.
26/10/2019
رحیمیار خان: ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری آصف مجید نے مڈدرباری وارڈ نمبر 48 میں واٹر پلانٹ کا افتتاح کر دیا۰
اس موقعہ پر رہنماPTi حاجی ظہور حسین گُجر,
ضلعی جنرل سیکرٹریiSF چوہدری صہیب, نائب صدر چوہدری ذیشان, سوشل میڈیا ہیڈ ارسل عباس, تحصیل نائب صدر مصطفیٰ لغاری اور دیگر علاقہ مقیم کی کثیر تعداد موجود تھی
علاقہ کی تعمیر و ترقی ہماری اولین ترجیح ہے
(چوہدری آصف مجید)
ہم ہر وقت آپ لوگوں کی خدمت کے لیے حاضر رہیں گے(چوہدری آصف مجید)