IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan

IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan

Share

Provincial Implementation Unit Maryam Nawaz Health Clinics It will act as catalyst to assist ongoing initiatives.

This program is inspired by the desire of the government to reduce maternal, newborn and child morbidity and mortality, promote family planning services and improve nutritional status of women and children. The achievement of this objective is also part of the government's commitment to make speedy progress to achieve health related 'Millennium Development Goals' by 2015 and setting the roadmap to

Photos from IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan's post 19/06/2025

کلینک آن وہیلز فیز 2 کا باقاعدہ آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلینک آن وہیلز کی نئی وین کا دورہ کیا، وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے خود گاڑی چلا کر سفر کیا۔

Photos from IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan's post 03/06/2025

سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب کا قلعہ لچھمن سنگھ ڈسپنسری کا دورہ

انہوں نے طبی سہولیات، صفائی کے انتظامات، اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔

سیکرٹری صحت نے ڈسپنسری عملے سے ملاقات کی اور بہتر سروس ڈلیوری کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ شہری علاقوں میں بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

02/06/2025

On the Parents Month 2025, the theme “Raising Parents” draws attention to an essential but often underappreciated reality: parenting is a learned skill. Parents and caregivers require time, resources, and support in order to raise children in a nurturing and positive environment.

The first month of life lays the foundation for the baby's growth, a strong bond between parents and child, and a healthy life. Start breastfeeding the baby within one hour of birth and continue exclusive breastfeeding for the first six months.
زندگی کا پہلا مہینہ بچے کی نشو نما والدین اور بچے کے درمیان مضبوط رشتے اور صحت مند زندگی کی بنیاد رکھتا ماں کا دودھ غذا بھی ہے اور شفا بھی، پیدائش کے فوراً بعد ایک گھنٹے کے اندر بچے کو ماں کا دودھ ضرور پلائیں اور 6 ماہ تک صرف ماں کا دودھ پلانا جاری رکھیں۔

Photos from IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan's post 05/05/2025

World Hand Hygiene Day 2025 is celebrated across all Nutrition Stablization Centers in Punjab.
NSC Staff counselled the mothers and caregivers on hand washing, hand hygiene to prevent infections, and ensure health safety.

Govt of Punjab
Health & Population Department
Health Department Punjab DG Health Media

30/04/2025
Photos from IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan's post 21/04/2025

5-days training on the Inpatient Management of Severe Acute Malnutrition is organized by World Health Organisation in collaboration with & Nutrition Program and The Institute of Child Health & The Children Hospital, Multan from 15th April to 19th April 2025 in Multan. 11 Nutrition Stabilization Centres in 7 Districts under Benazir Income Support Program participated in the Training. 35 Healthcare Providers including Staff Nurses and Paediatricians attended the training.

DG Health, South Punjab Dr. Syed Ali Mehdi inaugurated the Training session and appreciated the efforts of WHO and &NP in improving the Stunting and Wasting across Province. He highlighted the importance of Nutrition Stabilization Centres in Punjab and assured the Government’s Support to WHO in strengthening Nutrition Stabilization Centres. The Training comprised of both theoretical and Clinical Sessions with one-day clinical attachment of participants in Children Hospital, Multan.

Head of WHO sub-office Punjab and District Coordinator & NP, Multan also emphasised the importance of Stabilization Centres in improving the Nutrition indicators of Punjab.

The 5-day Training ended on 19th April. DG Health South Punjab presented the certificates of course completion to Training Participants.

20/04/2025

کوآرڈینیٹر ٹو چیف منسٹر برائے صحت و آبادی پنجاب، محترمہ سائرہ افضل تارڑ نے مریم نواز ہیلتھ کلینک، لالکے دھیرنکے، ضلع حافظ آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے طبی سہولیات کی فراہمی کے معیار کا جائزہ لیا اور مریضوں سے براہِ راست ٹیلیفونک رابطہ کر کے فراہم کردہ سہولیات سے متعلق آراء حاصل کیں۔ محترمہ سائرہ افضل تارڑ نے مریضوں کی شکایات، تجاویز اور اطمینان کا بغور مشاہدہ کیا تاکہ صحت عامہ کی خدمات کو مزید بہتر اور مؤثر بنایا جا سکے۔
Govt of Punjab
Health & Population Department
Health Department Punjab
DG Health Media
Punjab Health Reforms

Photos from IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan's post 17/04/2025

سیکریٹری محکمہ صحت و بہبود آبادی نادیہ ثاقب نے آج مریم نواز ہیلتھ کلینک، مرزا ورکاں (شیخوپورہ) کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ان کے ہمراہ پروگرام ڈائریکٹر (ائی ار ایم این سی ایچ) ڈاکٹر خلیل احمد بھی ان کے ساتھ تھے۔سیکریٹری محکمہ صحت و بہبود آبادی نے کلینک کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور عملے سے ملاقات کی۔

دورے کے دوران سیکریٹری نے سروس ڈیلیوری، صفائی، مریضوں کی رجسٹریشن اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں سے براہ راست بات چیت بھی کی، جنہوں نے فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

نادیہ ثاقب نے موقع پر موجود عملے کو بہتر کارکردگی پر سراہا اور ہدایت کی کہ کلینک میں آنے والے ہر مریض کو فوری اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ صحت عامہ کے مراکز کی اپگریڈیشن سے نہ صرف سروس ڈیلیوری بہتر ہوگی بلکہ مریضوں کی نگہداشت کے معیار میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔

یہ تمام اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کا حصہ ہیں، جن کا مقصد صوبے کے عوام کو جدید، باوقار اور مؤثر صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔



Photos from IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan's post 15/04/2025

کوآرڈینیٹر ٹو چیف منسٹر برائے صحت و بہبود آبادی پنجاب محترمہ سائرہ افضل تارڑ کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس، گوجرانوالہ کا تفصیلی دورہ

محکمہ صحت پنجاب کی کوآرڈینیٹر برائے چیف منسٹر، محترمہ سائرہ افضل تارڑ نے ضلع گوجرانوالہ میں قائم مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورہ کردہ مراکز میں ماڑی ٹھاکراں، ماڑی بھنڈراں، اور بدو رتہ شامل تھے۔

دورہ کے دوران ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر حمزہ تارڑ، ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر نائلہ اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر عمر منیر بھی موجود تھے

دورے کے دوران، محترمہ نے کلینکس میں فراہم کی جانے والی پرائمری ہیلتھ کیئر سروسز، مریضوں کے رجسٹریشن سسٹمز (EMR)، ادویات کی دستیابی، اور طبی عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سروس ڈیلیوری کو سراہتے ہوئے عملے کو ہدایت کی کہ:

"تمام اسٹاف حکومت پنجاب کے وژن کے مطابق مریضوں کو بہترین اور بلاتعطل سروسز کی فراہمی یقینی بنائے۔"

انہوں نے اس امر کا اعادہ کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں محکمہ صحت و بہبود آبادی دیہی و پسماندہ علاقوں میں یکساں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔

Govt of Punjab
Health & Population Department
Health Department Punjab
DG Health Media
Punjab Health Reforms

13/04/2025

سپشلسٹ ڈاکٹرز کے لیے عوامی خدمت کا شاندار موقع

Photos from IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan's post 12/04/2025

کوآرڈینیٹر ٹو چیف منسٹر پنجاب محترمہ سائرہ افضل تارڑ کا ضلع حافظ آباد میں قائم مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا تفصیلی دورہ

حافظ آباد: کوآرڈینیٹر ٹو چیف منسٹر پنجاب برائے صحت، محترمہ سائرہ افضل تارڑ نے ضلع حافظ آباد میں قائم مختلف مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا تفصیلی دورہ کیا۔

دورہ کیے گئے مراکز صحت میں مریم نواز ہیلتھ کلینک بھاکابھٹیاں، مرادیاں، دھرینکے لالکے، سندھواں تارڑ اور پنڈی ڈھُوڈال شامل تھے۔

دورے کے دوران ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر حمزہ تارڑ، ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق، اور ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر نائلہ بھی موجود تھیں۔

محترمہ نے عملے کو نظم و ضبط، پیشہ ورانہ مہارت، اور اعلیٰ سروس ڈیلیوری پر سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ جذبہ خدمت کے تحت مریضوں کو بلاتعطل سہولیات کی فراہمی جاری رکھیں۔

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق دیہی اور پسماندہ علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، اور مریم نواز ہیلتھ کلینک جیسے منصوبے صحت عامہ کے نظام میں بہتری کی جانب ایک مؤثر اور پائیدار قدم ہیں۔

Govt of Punjab
Health & Population Department Health Department Punjab DG Health Media

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


1 Birdwood Road Health & Population Department
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 16:00