پاکــــــــــــــــــستان تخریک انصاف مریدکے

پاکــــــــــــــــــستان تخریک انصاف مریدکے

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکــــــــــــــــــستان تخریک انصاف مریدکے, Political Party, Lahore.

تیری سادگی، تیری عاجزی، تیری ہر ادا کمال ہے مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا خان بےمثال ہے!♥️میرا بہادر اور نڈر لیڈر عمران خان صاحب اللّٰـــــــہ رب العالمین آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

03/06/2026

*نواز شریف کا گلگت بلتستان کا دورہ.*

*نواز شریف کس حیثیت سے پاکستان ایئر فورس کا جہاز استعمال کر رہا ہے.*
*یہ طیارہ کس کے کہنے پر نواز شریف کو دیا گیا ?*

02/06/2026

‏🚨دو ٹوک اعلان

تحریک انصاف کی کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی یہ عمران خان سے کہتے ہیں خاموش ہو جاؤ اس ایلیٹ کیپچر میں عمران خان جیسا انسان آ گیا جو ان سے ہضم نہیں ہو رہا کوئی ڈیل نہیں ہو گی ۔
علیمہ خان

02/06/2026

02/06/2026

پیپلز پارٹی کی بنیاد “فارم 47” سے شروع ہوئی ہے۔ سب سے پہلے بھٹو صاحب نے فارم 47 کا بندوبست کیا تھا، اور یہ سلسلہ آج تک جاری ہے۔

01/06/2026

ہماراسیاست سے کوی تعلق نی گلگت میں PTI کی گرفتاریاں اور الیکشن چوری یوگنڈا کی فوج کر رہی ہے

01/06/2026

30/05/2026

آئینِ پاکستان ہر ادارے کی ایک حد اور ذمہ داری مقرر کرتا ہے۔ ملک اسی وقت مضبوط ہوتا ہے جب تمام ادارے اپنے آئینی دائرے میں رہ کر کام کریں۔ فوج کا کام سرحدوں کا دفاع ہے، مذہبی رہنماؤں کا کام دین کی رہنمائی، اور حکومت کا کام عوام کی خدمت اور انصاف فراہم کرنا۔ جب ادارے اپنی آئینی حدود سے آگے بڑھتے ہیں تو عوام کا اعتماد کمزور ہوتا ہے اور ترقی کا عمل متاثر ہوتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ سب یک زبان ہو کر آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور اداروں کی حدود کا احترام مانگیں، کیونکہ مضبوط آئین ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔

30/05/2026

26/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو

25/05/2026

عید قریب، مگر PSER سروے ملازمین کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے کیوں

فیلڈ انومینیٹر ز سپر وائزرز اور تحصیل مانیٹر ز گزشتہ ! رشتہ 2 ماہ سے اپنی جائز خواہوں ۔ اپنی جائز تنخواہوں سے محروم

GOCIO-Economic Regist

پی ایس ای آر

پروگرام کا خاتمہ 31 مئی 2026 ء

مقام : ننکانہ صاحب

پروگرام 31 مئی 2026 کو ختم ہوگا مقام: ننکانہ صاحب

PUN

سے بچائیں اور عید سے قبل ان کی دو ماہ کی تنخواہیں فوری طور پر ریلیز کرنے کے احکامات جاری کریں۔ محنت کش کا پسینہ سوکھنے سے پہلے اس کی اجرت دینا ہمارا دینی اور اخلاقی فرض ہے۔

موڑ کھنڈا ( ڈاکٹر محمد نواز قادری) ڈسٹرکٹ رپورٹر نوائے خبریں ضلع ننکانہ صاحب بھر میں PSER سروے کے تحت دن رات ایک کرنے والے فیلڈ انومینیٹرز، سپروائزرز اور تحصیل مانیٹر ز گزشتہ 2 ماہ سے اپنی جائز تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ایک طرف مہنگائی کا طوفان ہے، دوسری طرف عید قربان سر پر ہے، لیکن ان محنت کشوں کے گھروں میں تنخواہ نہ ملنے کے باعث فاقوں کی نوبت آچکی ہے۔ یہ کیسا انصاف ہے کہ 31 مئی کو پروگرام بند کرنے کی خبریں تو گردش کر رہی ہیں، مگر غریب ملازمین کے واجبات ادا کرنے کا کسی کو خیال نہیں؟ کیا عید کی خوشیاں صرف افسرانِ بالا کے لیے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب اور متعلقہ ارباب اختیار سے پرزور اپیل ہے: خدارا! ان ملازمین کے چولہے ٹھنڈے ہونے

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

https://whatsapp.com/channel/0029Vads3WE9MF8txVrXGV1

Address


Lahore