پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام امریکہ ایران جنگ بندی کرانے میں پاکستان کے کردار پر یوم تشکر منایا گیا لاہور قصور ننکانہ بہاول نگر ڈیرا خان سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں بھی نکالی گئیں ریلیوں میں ہزاروں افراد شریک ہوئے،شرکا نے قومی پرچم بھی تھامے رکھے تھے
ایکسپریس نیوز کی رپورٹ
PMML Media Coverage
This page has been created for the electronic, digital, and print media coverage of Pakistan Markazi Muslim League.
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ننکانہ کے زیر اہتمام امریکہ ایران جنگ بندی کرانے میں پاکستان کے کردار پر یوم تشکر منایا جا رہا ہے
پی ٹی وی نیوز کی رپورٹ
پاکستان ملک مسلم لاہور کے زیر اہتمام لاہور میں مار روڈ پر یوم تشکر ریلی نکالی،حکومت اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا گیا
ARY نیوز کی رپورٹ
مال روڈ پر پاکستان کی سفارتی کامیابی پر مرکزی مسلم لیگ کی ریلی ،شہریوں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں بھرپور شرکت کی،شرکا نے قومی پرچم اٹھا کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے،
Kn نیوز کی رپورٹ
امریکہ اور ایران جنگ بندی میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے ریلیاں،
سماء نیوز کی رپورٹ
مرکزی مسلم لیگ کی مال روڈ پر پاکستان کی سفارتی کامیابی پر ریلی ،شہریوں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں بھرپور شرکت کی،شرکا نے قومی پرچم اٹھا کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے،
92 نیوز کی رپورٹ
مال روڈ: مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام پاکستان کی سفارتی کامیابی پر اظہار تشکر ریلی
ARY نیوز کی رپورٹ
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام امریکہ ایران جنگ بندی کرانے میں پاکستان کے کردار پر یوم تشکر منایا گیا لاہور قصور ننکانہ بہاول نگر ڈیرا خان سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں بھی نکالی گئیں ریلیوں میں ہزاروں افراد شریک ہوئے،شرکا نے قومی پرچم بھی تھامے رکھے تھے
پبلک نیوز کی رپورٹ
مرکزی مسلم لیگ کی مال روڈ پر پاکستان کی سفارتی کامیابی پر ریلی ،شہریوں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں بھرپور شرکت کی،شرکا نے قومی پرچم اٹھا کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے،
سٹی 42 نیوز کی رپورٹ
امریکہ ایران جنگ بندی کرانے میں پاکستان کے کردار پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام یوم تشکر منایا گیا
7 نیوز کی رپورٹ
وطن عزیز کی کامیاب سفارتکاری پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے اظہارِ تشکر ریلی کا انعقاد کیا گیا
سٹی 42 نیوز کی رپورٹ
پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے وطن عزیز کی کامیاب سفارتکاری پر اظہارِ تشکر ریلی کا انعقاد کیا گیا
لاہور رنگ کی رپورٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore