Punjab Horticulture Authority

Directions

Punjab Horticulture Authority Punjab Horticulture Authority (PHA) manages parks, green areas, and commercial advertisements across Punjab.

وہاب الخیری باغ، راولپنڈی ❤️
14/10/2026

وہاب الخیری باغ، راولپنڈی ❤️

ملتان ہارٹی کلچر ایجنسی کا عملہ شہر اولیاء کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔
14/10/2026

ملتان ہارٹی کلچر ایجنسی کا عملہ شہر اولیاء کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔

13/10/2026

🌸 پھولوں کے ذریعے اپنوں تک محبت پہنچائیں!💐

پی ایچ اے کے زیرِ انتظام گلبرگ مین بولیوارڈ، لاہور پر واقع فلاور شاپ جہاں خوبصورت گلدستے اور تحائف ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں اور گھر بیٹھے ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔ 🌷
🌸💐

لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے تمام ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے منیجنگ ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے...
13/10/2026

لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے تمام ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے منیجنگ ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران منیجنگ ڈائریکٹرز نے صوبائی وزیر کو اپنی ایجنسیوں کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد عثمان جاوید اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

13/10/2026

لاہور: گلشنِ اقبال باغ میں تفریحی سہولیات بہتر بنانے اور باغ کو مزید خوبصورت بنانے کا فیصلہ

ڈی جی پی ایچ اے احمد عثمان جاوید نے باغ کا دورہ کیا اور متعلقہ عملے کو تزئین و آرائش کی ہدایات جاری کیں

بہاول پور: شاندار نیلامِ عامضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے شہر کے باغات اور اہم مقامات پر کرکٹ ایریاز، پیڈل ایریاز، ف...
11/10/2026

بہاول پور: شاندار نیلامِ عام

ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے شہر کے باغات اور اہم مقامات پر کرکٹ ایریاز، پیڈل ایریاز، فٹسال کورٹس، کیفے ٹیریاز، کینٹینز، فوڈ اسٹالز اور ڈیجیٹل اسکرینز کے لیے نیلامِ عام کیا جا رہا ہے۔

مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
#بہاولپور #باغات

سیالکوٹ: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کا عملہ شہر کی دیکھ بھال میں مصروفِ عمل ہے۔
11/10/2026

سیالکوٹ: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کا عملہ شہر کی دیکھ بھال میں مصروفِ عمل ہے۔

10/10/2026

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کے زیر انتظام لاہور کے لارنس گارڈن میں موجود بدھا ایونیو کے درختوں پر لگے گلابی پھولوں کی بہار نے باغ کو نئی رعنائی بخشی ہے۔

ملتان ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے باغِ جناح میں تھیم پارک منصوبے کی سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب کے یادگار لمحات
10/10/2026

ملتان ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے باغِ جناح میں تھیم پارک منصوبے کی سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب کے یادگار لمحات

09/10/2026

🌸 پھولوں کے ذریعے اپنوں تک محبت پہنچائیں!💐

پی ایچ اے کے زیرِ اہتمام لاہور کے ریس کورس باغ میں واقع فلاور شاپ جہاں خوبصورت گلدستے اور تحائف ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں اور گھر بیٹھے ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔ 🌷
🌸💐

Address

184-A, Scotch Corner, Upper Mall
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Horticulture Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share