PSF GCU Lahore

PSF GCU Lahore

Share

PEOPLES STUDENTS FEDERATION
� KNOWLEDGE | STRUGGLE | REVOLUTION �

24/02/2026

Power fades , purpose remains and purpose now takes the chair of leadership.
Meet our President (session 2025-26)
Muslim Raza Khan

24/02/2026

This office is not an honour to possess but a promise to fulfill.
Meet our General Secretary (2025-26)
Malik Farzam Rajar

Photos from PSF GCU Lahore's post 23/09/2025

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی ۔

پی ایس ایف سینٹرل پنجاب نے انقلابی و تاریخی قدم کے ساتھ طلباء کے حقوق کی جنگ کو مزید تیز کرتے ہوئے لاہور میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ، لاہور کہ ساتھ ساتھ ، مزید پانچ بڑی اور نمایاں جامعات میں پی ایس ایف کی تنظیمی باڈیاں تشکیل دِیں ۔ مورخہ 21 ستمبر کو ان تمام تنظیموں کہ عہدے داروں کو نوٹیفکیشن جاری کیے ۔ جس تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ایس ایف کی قیادت نے صدارت کرتے ہوئے عہدے داروں کو انکے نوٹیفیکیشن دیے اور نئی طلباء قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ۔
جن میں انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی پنجاب شہزاد سعید چیمہ ، راہنما پی پی پی فیصل میر ، انفارمیشن سیکرٹری پی ایس ایف پنجاب سبطِ حسن ، جنرل سیکرٹری پی ایس ایف لاہور ڈویژن جنید ڈوگر ، جنرل سیکرٹری پی ایل ایف پنجاب منصور احمد کٹاریہ و دیگر شامل ہیں ۔
پی ایس ایف ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ، لاہور کہ عہدے داران میں شامل ہیں ؛
صدر پی-ایس-ایف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جناب مسلم رضا خان
سینئر وائس پریزیڈنٹ ، سید حسین علی چٹان
وائیس پریزیڈنٹ سرمد مزمل ہنجرا اور رانا گوہر
جنرل سیکرٹری ملک فرزام اعوان
انفارمیشن سیکرٹری ملک علی حبیب اللہ
ڈیپٹی انفارمیشن سیکرٹری ہارون علی
سٹڈی سرکل انچارج
محمد سعد علی

Photos from PSF GCU Lahore's post 20/09/2025

گورنر ہاؤس پنجاب ، لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم صاحب کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ، لاہور کہ طلباء اور دیگر متحرک طلباء سیاست سے تعلق رکھنے والے مختلف جامعات کہ طلباء سے طلباء رہنما سبطِ حسن ( جنرل سیکرٹری ، پی ایس ایف ) کی راہنمائی میں اہم ملاقات کی یادگار ۔ جس میں گورنر پنجاب نے باضابطہ طور پر طلباء کے حقوق کی آواز بننے والی پی- ایس-ایف کی پہلی کابینہ برائے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ، لاہور کا اعلان کیا اور اس بات کا عزم کیا کہ ہم طلباء میں مثبت تبدیلی اور انکے حقوق کہ تحفظ کی تحریک چلائیں گے ۔ جس میں مرکزی قیادت کے مکمل اعتماد اور سرپرستی کی یقین دہانی کرائی گی ۔
اور گورنر پنجاب سے دیگر مستقبل کہ عظائم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Government College University Lahore
Lahore