04/06/2026
گلگت بلتستان جنرل الیکشن 7جون 2026۔۔
ترقی و خوشحالی کیلئے آئی پی پی امیدوار کو ووٹ دے کرکامیاب کروائیں۔۔۔
Official Page of IPP Youth Wing Lahore. 🦅
Empowering the Youth for a stronger and prosperous Pakistan. 🇵🇰
#IPP #YouthWing #Lahore
04/06/2026
گلگت بلتستان جنرل الیکشن 7جون 2026۔۔
ترقی و خوشحالی کیلئے آئی پی پی امیدوار کو ووٹ دے کرکامیاب کروائیں۔۔۔
پارٹی صدر عبدالعلیم خان کی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم میں شرکت
نئے صوبوں کا قیام نوجوانوں کے لیے لائیگا استحکام
29/05/2026
ممبر پنجاب اسمبلی الحاج محمد شعیب صدیقی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔
صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب، سیکرٹری جنرل آئی پی پی لاہور رانا جاوید اقبال، سیکرٹری اطلاعات آئی پی پی یوتھ ونگ لاہور محمد فرقان خاں، صدر آئی پی پی مینورٹی ونگ پنجاب ہارون گل کے ہمراہ شعیب صدیقی کی رہائش گاہ پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔
28/05/2026
یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے سامنے پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا اور ایٹمی تجربات کرکے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنادیا۔پوری قوم کو یوم تکبیرمبارک۔۔۔
26/05/2026
عیدالاضحیٰ کا دن ہمارے ایمان،ایثار، قربانی اور بھائی چارے کے جذبے کو ازسر نو زندہ کرنے کا دن ہے، ہمیں بطورپاکستانی قوم ایک دوسرے کا سہارا بن کر پاکستان کو ایک مستحکم اور خوشحال ملک بنانا ہے۔
🐐❤️😊
26/05/2026
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
تمام عازمین حج کو مبارکباد،اللہ سے دعاگو ہیں کہ پاکستان امن،ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنے۔آمین
21/05/2026
پاکستان کی عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ
پاک چین دوستی زندہ باد!
18/05/2026
پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور مضبوطی کے سفر میں استحکام پاکستان پارٹی یوتھ ونگ کے شانہ بشانہ 🇵🇰✨
Ghazenfer Amir Muhammad Furqan Khan Abdul Aleem Khan Shoaib Siddiqui
17/05/2026
ماہِ ذوالحج کا چاند تمام اہلِ اسلام کو مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہماری عبادات، قربانی اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین✨🌙