24/02/2026
میں موسیٰ کھوکھر صدر پی ایس ایف وسطی پنجاب کی قیادت میں منتخب ہونے والی نئی پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بطور صدر پی ایس ایف پنجاب موسیٰ کھوکھر نے تنظیم کو بڑی حد تک منظم کیا اور پورے پنجاب میں فعال تنظیم سازی کر کے یہ ثابت کیا کہ پی ایس ایف واقعی چیئرمین بھٹو کا ہراول دستہ ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست ہمیشہ اصولوں، نظریات اور ضوابط کی پیروی پر مبنی رہی ہے، اور ہمیں بھی اسی روایت کو برقرار رکھنا ہے۔
PYO Central Punjab Official Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan
05/02/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ
کھڑی ہے، کیونکہ کشمیر ہماری شہ رگ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا.
Bakhtawar Bhutto-Zardari PYO Central Punjab Official Pakistan Peoples Party - PPP Nadeem Afzal Chan
04/02/2026
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے صدر محسن حسن ملہی نے پیپلز یوتھ فیصل آباد کے وفد کے ہمراہ محترمہ امائمہ افتخار خان کے دفتر کا دورہ
اس موقع پر محترمہ امائمہ افتخار خان کو انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد ڈویژن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
ملاقات کے دوران نوجوانوں کی مؤثر تنظیم سازی، پارٹی بیانیے کو مضبوط بنانے اور عوامی رابطہ مہم کو مزید فعال بنانے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
PYO Central Punjab Official Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari PPP SMT Lahore
22/01/2026
لاہور (جوہر ٹاؤن) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر *جناب فیصل میر صاحب*
اور صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور *ملک یاسر حسین بارا* کی زیر قیادت 01 فروری کشمیر ریلی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔
جس میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
PYO Central Punjab Official Pakistan Peoples Party - PPP Nadeem Afzal Chan Bilawal Bhutto Zardari
12/12/2025
چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے رہنماؤں سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات و اجلاس۔
دوران اجلاس پیپلز یوتھ لاہور کے صدر ملک یاسر حسین بارا یوتھ رہنماؤں سے خطاب کر رہے ہیں۔
Pakistan Peoples Party - PPP PYO Central Punjab Official Nadeem Afzal Chan Bilawal Bhutto Zardari Faiza Ahmed Malik Muhammad Fiaz Bhatti
30/11/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس کے حوالے سے لاہور میں تقریب منعقد ہوئی جس میں چودہری اعتزاز احسن بطور مہمانِ خصوصی تشریف لائے جن کے ہمراہ ملک یاسر حسین بارا صدر PYO لاہور اور علاقہ کی معزز شخصیات و پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور جیالوں نے بھرپور شرکت کی۔
Pakistan Peoples Party - PPP PYO Central Punjab Official M Yasir Bara Faiza Ahmed Malik Nadeem Afzal Chan