PAK FORCE TV

Directions

PAK FORCE TV Stay updated with Pakistan's defense technology & military affairs. 🇵🇰✨

پاک فوج کے غازیوں اور شہیدوں کی داستانیں، دفاعی ٹیکنالوجی (JF-17، جدید ٹینک، میزائل سسٹمز) اور علاقائی سیکیورٹی کی سب سے معتبر معلومات۔
Homage to our Martyrs & Heroes.

12/09/2026
10/09/2026

نیشنل ہائی وے پر پاک فوج کی گاڑی حادثے کا شکار | میجر سمیت 4 اہلکار زخمی

دھابیجی نیشنل ہائی وے پر گھگر پھاٹک کے قریب ٹھٹھہ سے کراچی جانے والی پاک فوج کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث گاڑی کھائی میں جا گری۔ حادثے میں میجر عارف، سپاہی ساجد، سپاہی رحمان دین اور سپاہی ناصر شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے لیے کراچی کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تمام جوانوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔


Send a message to learn more

08/09/2026

بیٹے کا سرپرائز اپنے والدین کے لیے

Send a message to learn more

08/09/2026

وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کے باہمت جوان نے جامِ شہادت نوش کر لیا۔ شہید کی یہ قربانی قوم کی عزت اور سرفرازی کی علامت ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آپ بھی کمنٹ میں 'آمین' ضرور لکھیں! 🤲💚

Send a message to learn more

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK FORCE TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category