Humara Fateh Garh

Humara Fateh Garh

Share

السلام علیکم ورحمۃ اللہ......

ہم ہمارے فتح گڑھ پیج میں اپ کو خوش آمدید کہتے ہیں

20/02/2026
18/02/2026

تمام اہلیان فتح گڑھ کو رمضان کا چاند بہت بہت مبارک

16/02/2026

فریدی کریانہ سٹور کی طرف سے رمضان پیکج

Photos from Humara Fateh Garh's post 29/01/2026

سنہری موقع فتح گڑھ میں ویگنور گاڑی 2021 ماڈل فور سیل ہے جس بھائی نے لینی ہو وہ اس نمبر 03224043601 پر رابطہ کرے شکریہ

Photos from Humara Fateh Garh's post 25/01/2026

فتح گڑھ کا اتوار بازار بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ نہیں لگنا چاہیے اور بہت سے لوگوں کہتے ہیں کہ لگنا چاہیے اپ اپنی رائے کمنٹ باکس میں بتائیں شکریہ۔

23/01/2026

فتح گڑھ مہر فیاض کالونی A بلاک گلی نمبر 10 میں ایک عرصہ سے واٹر سپلائی کے پائپوں میں گندا گٹروں کا پانی آ رہا ہے پوری گلی پریشان ہے بڑے بچے بیمار ہیں گندا پانی پینے کی وجہ سے برائے مہربانی اس کا کوئی حل نکالے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس کا جلد سے جلد حل نکالیں اللہ ان کو اس کا اجر عطا فرمائے

22/01/2026

فتح گڑھ میں ان سردیوں کی پہلی بارش خشک سردی کا خاتمہ اللہ پاک اپنی رحمتوں سے ہمیں مزید نوازے امین

Photos from Humara Fateh Garh's post 20/01/2026

رحمت اللہ مفتی صاحب نیو لک رشین سلاد والے عرصہ دراز سے فتح گڑھ میں رشین سلاد کا کام کر رہے ہیں اللہ پاک ان کو ہمیشہ مسکراتا رکھے آمین

Photos from Humara Fateh Garh's post 15/01/2026

حافظ سرفراز گنج بخش موبائل والے عرصہ دراز سے فتح گڑھ میں موبائلوں کا کام کر رہے ہیں اللہ پاک ان کو ہمیشہ مسکراتا رکھے امین

14/01/2026

تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے شکریہ

13/01/2026

فتح گڑھ کی بہت ہی نیک شخصیت حاجی محمد شفیع صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے امین

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Fateh Garh
Lahore
54000