Slam Pakistan

Slam Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Slam Pakistan, Library, Al Hafeez Shopping Mall Gulberg lll, Lahore.

25/10/2024
26/08/2024


ربیع الاول کے مہینے میں کریں

اپنی مرضی کی تاریخ اور سیکٹر کا
انتخاب کریں سپیشل ڈسکاؤنٹ
ریٹ سے اپنے مقدس اور
بابرکت سفر کو مزید
پرسکون بنائیں
نوٹ👇
گروپس اور فیملیز کیلئے
سپیشل ڈسکاؤنٹ بھی موجود ہے
Lail o Nihar Group
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome

41-G, Al Hafeez Shopping Mall,Gulberg lll

042 35779555/65
Email: [email protected]
Muhammad Farooq
📞 0321 7404048
📞 0310 7404048
📞 0312 6404048

19/01/2024


ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ اپنی مرضی کی
تاریخ کا انتخاب کریں عمرہ سپیشل
ڈسکاؤنٹ ریٹ سے اپنے مقدس
سفر کو پرسکون بنائیں
گروپس اور فیملیز کیلئے
سپیشل ڈسکاؤنٹ بھی موجود ہے 👇
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome

41-G,Al Hafeez Shopping Mall, Gulberg lll,
042 35779555/65
Email: [email protected]
📞 0321 7404048
📞 0310 7404948
📞 0312 6404948

21/04/2023



اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا
اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ

کی طرف سے آپ اور آپ کی فیملی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے #عیدالفطر مبارک ہو
اللہ کریم آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ شادوآباد رکھے آمین

Photos from F C's post 05/02/2021

ہم اہل کشمیر پر بھارتی ظلم وبربریت کی بھرپورمذمت کرتے ہیں
فوڈ چین لایا اپنے Customers کے لیے کشمیر ڈے پر تین دن کےلیےزبردست آفر
فاسٹ فوڈ کی تمام آئٹمز برگر شوارما اور سینڈوچ پر25%ڈسکاونٹ
ڈلیوری بالکل فری۔ فری ۔فری

Order Now
03207404048 ...... 0312 6404048......
3217404048
مین مارکیٹ تاج باغ سکیم لاہور

Photos 03/04/2016

حضــرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں قــارون نام کا ایک بہت بـــڑا مالـــدار شخص تھا.. سورہ قصص میں بیان ھوا ھے کـــہ اسے اللہ تعالیٰ نے اتنے خزانے عطا کــر رکھے تھے کہ ان کی کنــجیاں اٹھانا ھی آدمــیوں کی ایک جماعت کے لیے بہت بھاری بوجھ تھا مگــر ان نعمتوں پر شــکر گزاری کے بجائے فخــر وغـــرور اور نمائش و دکھاوا اس کا معمول تھا.. اس کا کہنا یہ تھا کـــہ یہ مال اسے اس کی علم و صلاحیت کی بنا پر ملا ھے.. آخـــرکار اللہ تعالیٰ نے اس ک گـــناھوں کی پاداش میں اسے اس کے مال ســمیت زمین میں دھنسا دیا..
مال بلاشـــبہ اللہ تعالیٰ کی ایک عظــیم نعمت ھے لیــکن اس نعــمت کی حقیقت یہ ھے کـــہ انسانوں کو بطـــور آزمائش دیا جاتا ھے.. وہ آزمائش کیا ھے' اسے رسول اللہ صلی اللہ علــیہ وسلم نے بــڑی خوبی سے اس طـــرح بیان کیا ھے کہ تمھارے کمزوروں کی وجہ سے تمـــھاری مدد کی جاتی ھے اور تمھیں رزق دیا جاتا ھے.. (بخاری رقم 2896)
اس دنیا میں جس کو جـــو ملا ھے صـــرف اللہ تعالیٰ کی عطا سے ملا ھے.. عـــام مشــاھدہ ھے کہ دنیا میں بــڑے بــڑے ذھــین اور باصلاحیت لوگ جـــوتیاں چٹــخاتے پھــرتے ھیں اور بے ھنـــر لوگ دیکھتے ھی دیکھتے مالـــدار ھو جاتے ھیں.. لوگ اسے قســمت کہتے ھیں' درحقیقت یہ اللہ تعالیٰ کی اپنی تقســیم ھے..
یہ تقسیم ھمــیشہ غــیر متوازی کی جاتی ھے.. اس کے ذریعے اللہ تعالیٰ یہ دیکــھنا چاھتے ھیں کہ پیسے والے لوگ مال پاکر قــارون بنتے ھیں یا رسول اللہ صلی اللہ علــیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق یہ جان لیتے ھیں کہ یہ مال اصل میں انہیں ضــعیفوں کی وجہ سے ملا ھے..
جـــو لوگ قــارون بنتے ھیں ان کا انجام بھی قــارون جیسا ھــو گا لــیکن جو لوگ اسے عطیہ الــہی سمــجھ کر غــریبوں پر خــرچ کــرتے ھیں
انہیں اللہ کے نبی کے ساتھ بســادیا جائے گا ________!

اسلامی اورپاکستانی خوبصورت تصاویراورتحریروں
کے لئے اس پیج کو لائیک اور اپنــے دوستوں کو انوائیٹ کریں
●═══◄Must Like ✔ Comment ✔ Tag ✔ Share ✔ ►═══●
◄█▓▒░ www.lailonihartravels.com░▒ ▓█►
◄█▓▒░ www.facebook.com/slampakistan001 ░▒ ▓█►

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Al Hafeez Shopping Mall Gulberg Lll
Lahore