09/06/2024
🏑 Despite a valiant effort by our Pakistan Hockey Team (PAK) in the FIH Nations Cup, Poland, we faced a tough loss against South Africa (RSA) in the 3/4th position match, with a final score of 3-4. The team displayed remarkable skill and determination throughout the game, but unfortunately, victory eluded us this time. We commend our players for their hard work and sportsmanship on the field. Let's continue to support and cheer for our team as they strive for success in future matches! 🇵🇰
08/06/2024
🏑 Despite a valiant effort, Pakistan Hockey Team bows out of the FIH Nations Cup Semi Final against New Zealand with a scoreline of 2-1. It was an intense battle till the last minute, showcasing the spirit of hockey. We're proud of our team's performance and their relentless determination throughout the tournament. Congratulations to New Zealand on their victory. Pakistan Hockey Federation stands behind our team as they continue to strive for excellence.
🇵🇰
05/06/2024
🏑🇵🇰 In an intense showdown at the FIH Nations Cup in Poland, our national team faced off against France, with the scoreboard reading 5-6 in favor of France. Despite the loss, Pakistan's resilience shines as we secure a spot in the semifinals! 🙌 Next up, a thrilling clash against New Zealand awaits. Mark your calendars for 8th June, 7:30 PM (PST) as we rally behind our team in Gniezno, Poland! Let's show our unwavering support as we aim for victory! 💪
🏑🇵🇰
31/05/2024
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) کے زیر اہتمام نیشنز کپ 31 مئی تا 9 جون پولینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ 4-4 گول سے برابر رہا۔
پاکستان کی جانب سے پہلا فیلڈ گول 32ویں منٹ میں عبدالرحمان، دوسرا گول 43 ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعہ سفیان خان ،تیسرا فیلڈ گول 52ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد جبکہ چوتھا گول کھیل کے آخری لمحوں میں پینلٹی اسٹروک کے ذریعہ ابوبکر محمود نے سکور کیا۔ ملائشیا کی جانب سے پہلے ہاف میں فطری ساری، ابوبکر کمال اور فیض ساری نے جبکہ دوسرے ہاف میں ملائشیا کی جانب سے واحد گول فطری ساری نے سکور کیا یوں پاکستان اور ملائشیا کے مابین کھیلا گیا میچ 4-4 گول سے برابر رہا۔
ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپر 9 ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹیموں کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں پولینڈ، جنوبی کوریا، اسٹریا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ جبکہ گروپ بی میں پاکستان، فرانس، ملائشیا، کینیڈا شامل ہیں۔
پاکستان اپنا دوسرا میچ 2 جون کو کینیڈا جبکہ آخری میچ 5 جون کو فرانس کے خلاف کھیلے گا۔
31/05/2024
🏑🇵🇰 Get ready to witness the thunderous clash! 🇵🇰🆚🇲🇾 Pakistan takes on Malaysia in the FIH Nations Cup Poland today! 🏆 It's time to rally behind our Green Shirts as they step onto the field with grit and determination! 🌟 Let's paint the digital world green and show our unwavering support for 🟢💪 Let the cheers echo across borders! 📣 🏑🔥
31/05/2024
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اولمپیئن کاشف جواد کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
پاکستان ہاکی فیڈریشن گہرے رنج اور افسوس کے ساتھ اولمپیئن کاشف جواد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتی ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مرحومہ کے انتقال پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن سیدہ شہلار رضا،نوابزادہ میر حاجی لشکری, سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین،امجد پرویز ستی ، اولمپیئن کلیم اللہ خان، اولمپیئن ناصر علی، اولمپیئن رحیم خان، لئیق لاشاری انٹرنیشنل، اولمپیئن حنیف خان، اولمپیئن راؤ سلیم ناظم، اولمپیئن خواجہ ذکاءالدین، اولمپین ڈاکٹر طارق عزیز، اولمپیئن خالد محمود، برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان، کرنل ر محمد سعید، اولمپیئن شہناز شیخ، اولمپیئن سمیع اللہ خان، اولمپیئن حسن سردار، اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی، اولمپیئن افتخار سید، اولمپیئن خالد بشیر، اولمپیئن مصدق حسین، اولمپیئن اختر رسول، اقبال بالی انٹرنیشنل، اولمپیئن منظور الحسن، اولمپیئن رشید الحسن، اولمپیئن قمر ضیاء، اولمپیئن نعیم اختر، اولمپیئن ایاز محمود، اولمپیئن وسیم فیروز، اولمپیئن محمد سرور، اولمپیئن علیم رضا، شاہد اقبال راجہ، قمر رضا اٹرنیشنل، ایم خالد جونیئر انٹرنیشنل، اولمپیئن وسیم احمد، اسد قریشی انٹرنیشنل، اولمپیئن محمد ثقلین، اولمپیئن عاطف بشیر، زاہد افضل انٹرنیشنل، اعجاز عمران انٹرنیشنل اولمپیئن ریحان بٹ ، اولمپیئن مدثر علی خان، اولمپیئن سلمان اکبر،اولمپیئن دلاور حسین، عامر سلیم انٹرنیشنل، انعام الرحمٰن انٹرنیشنل، اولمپین حسیم خان، عمران بٹ انٹرنیشنل، اولمپین عباس حیدر، اولمپین محمد زبیر ، اولمپین محمد جاوید، اولمپیئن طارق عزیز، انٹرنیشنل گول کیپر قدیر بشیر ڈی ایس پی، طاہر شریف گجر، مبشر چوہدری، ملک اکبر ایڈووکیٹ، ہارون بٹ، حافظ ارشد ، طارق بٹ، رانا زبیر انٹرنیشنل ,محمد طفیل کے پی کے، لالا رؤف انٹرنیشنل، حسن اختر ، ضیاالدین خان برکی، حمزہ طفیل انٹرنیشنل ٹیکنیکل آفیشلز سمیت پاکستان ہاکی کمیونٹی کے افراد نے اپنے تعزیتی پیغامات میں گہرے غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
12/05/2024
🏑🇵🇰 We extend our heartfelt gratitude to Prime Minister Mian Muhammad Shahbaz Sharif for his generous support and encouragement towards our national heroes! 🙌✨
🎉 Thanks to the PM's announcement of 18 million PKR (1 million cash for each player), for our Silver medalist Pakistan Hockey Team at the Sultan Azlan Shah Cup feels honored and appreciated for their hard work and dedication. 🥈👏
This gesture not only acknowledges their exceptional performance but also serves as a motivating force for them to continue striving for excellence on the international stage! 💪🌟
🇵🇰