JUI Tehsil Ghazni Khel

Directions

JUI Tehsil Ghazni Khel آفیشل فیسبک پیج جمعیت علماء اسلام تحصیل غزنی خیل
(1)

05/10/2026

تیسرا عظیم الشان جلسہ دستار بندی جامعہ فرقانیہ محلہ چارگل گاؤں خیل شہباز خیل
مہمان خصوصی مفتی فضل غفور صاحب بونیر نائب امیر جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر پختونخوا

جے یو آئی تحصیل غزنی خیل کے تمام ذمہ دار ساتھی بر وقت شرکت یقینی بنائیں شکریہ منجانب مولانا انعام اللہ جنرل سیکرٹری جمعی...
03/10/2026

جے یو آئی تحصیل غزنی خیل کے تمام ذمہ دار ساتھی بر وقت شرکت یقینی بنائیں شکریہ

منجانب
مولانا انعام اللہ
جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام تحصیل غزنی خیل

 :گاؤں سلیمان خیل تجوڑی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی نمازِ جنازہ میں تحصیل غزنی خی...
30/09/2026

:
گاؤں سلیمان خیل تجوڑی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی نمازِ جنازہ میں تحصیل غزنی خیل کے امیر صاحبزادہ مولانا اصغر علی صاحب،تحصیل غزنی خیل کے جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ صاحب، ضلعی سالار محمد نعمان فاروقی صاحب اور مولانا فواد صاحب نے شرکت کی۔
نمازِ جنازہ کے بعد پسماندگان سے اظہار تعزیت اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر ویلج کونسل سلیمان خیل کے جنرل سیکرٹری محترم جبران صاحب بھی موجود تھے
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔


 #عبدالخیلجمعیت علمائے اسلام تحصیل غزنی خیل کے امیر صاحبزادہ مولانا اصغر علی صاحب اور تحصیل ناظمِ مالیات امتیاز دین صاحب...
28/09/2026

#عبدالخیل
جمعیت علمائے اسلام تحصیل غزنی خیل کے امیر صاحبزادہ مولانا اصغر علی صاحب اور تحصیل ناظمِ مالیات امتیاز دین صاحب نے عبدالخیل میں گزشتہ دنوں پیش آنے والے اندوہناک واقعے میں متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲


 جمعیت علمائے اسلام تحصیل غزنی خیل کے جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ صاحب نے ویلج کونسل طور لونگ خیل میں مولانا وقاص ســ...
19/09/2026



جمعیت علمائے اسلام تحصیل غزنی خیل کے جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ صاحب نے ویلج کونسل طور لونگ خیل میں مولانا وقاص ســـــ الار کی چچی کی وفات پر، جبکہ برغو آدم زئی میں کوہاٹ پولیس لائن کے بم دھــــــــــ ماکے میں شہــــــــــ ید ہونے والے دو بھائیوں، رحمت اللہ شہــــــــــ ید اور نعمت اللہ شہــــــــــ ید، کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام تحصیل غزنی خیل کے پریس سیکرٹری مولانا رضوان اللہ صاحب بھی ہمراہ تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، شہــــــــــ داء کے درجات بلند فرمائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔


 جمعیت علمائے اسلام تحصیل غزنی خیل کے جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ صاحب اور ضلعی و صوبائی معاون سالار مولانا محمد نعما...
17/09/2026


جمعیت علمائے اسلام تحصیل غزنی خیل کے جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ صاحب اور ضلعی و صوبائی معاون سالار مولانا محمد نعمان فاروقی نے عبدالخیل میں حاجی نظام صاحب کے بیٹے کی وفات پر اور علاول خیل میں مولانا عبد الصمد کے بھائی عابد سلیم کے اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور گھر والوں کو صبر جمیل دے۔ آمین یا رب العالمین۔




#

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Tehsil Ghazni Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share