PTI Lakki Marwat

Call Directions Website Contact the organization

PTI Lakki Marwat Official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf District Lakki Marwat, Khyber Pakhtunkhwa.Managed by Official Social Media Team of PTI ([email protected])

1992 میں قوم کو ورلڈ کپ جتوانے والے کپتان کو آج 74ویں سالگرہ مبارک!ایک ہی شخص، ایک ہی جنون، پاکستان کے لیے،سالگرہ مبارک ...
05/10/2026

1992 میں قوم کو ورلڈ کپ جتوانے والے کپتان کو آج 74ویں سالگرہ مبارک!ایک ہی شخص، ایک ہی جنون، پاکستان کے لیے،سالگرہ مبارک کپتان عمران خان!



05/10/2026

بلقسط لانگ مارچ دوسرا دن :: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر قیادت لانگ مارچ کا قافلہ جیل چوک ضلع کرک پہنچ گیا، کارکنان کی جانب سے والہانہ استقبال

05/10/2026

🔴 LIVE | Long March to Islamabad for Imran Khan’s Release | CM Sohail Afridi Leads from KP. DAY 2

04/10/2026

🔴 LIVE | Long March to Islamabad for Imran Khan’s Release | CM Sohail Afridi Leads from KP

03/10/2026

معاونِ خصوصی برائے داخلہ و قبائلی امور طارق سعید مروت کا گنڈی چوک سے اہم پیغام
04 اکتوبر، بروز اتوار، دوپہر 1 بجے گنڈی چوک، سرائے نورنگ، لکی مروت سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کی قیادت میں تحریکِ آزادی ریلی کا آغاز ہوگا۔
معاونِ خصوصی طارق سعید مروت نے جنوبی ریجن، بالخصوص ضلع لکی مروت کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ریلی میں بھرپور اور پرامن انداز میں شرکت کریں۔
🤝 پرامن شرکت، منظم انداز اور عوامی اتحاد کے ساتھ ریلی کو کامیاب بنائیں۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف پائندہ باد

03/10/2026

وزیرِ اطلاعات و سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا شفیع جان کی اہم پریس کانفرنس

02/10/2026

ان شاء اللہ ہمارا لانگ مارچ 4 اکتوبر کو دھوم دھام سے نکلے گا۔

جنوبی اضلاع سے ہم اس تاریخی مارچ کا آغاز کریں گے۔

شاید خٹک

02/10/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور پارٹی سیکرٹریٹ میں لانگ مارچ فنڈ ریزنگ مہم کی تقریب سے خطاب۔

01/10/2026

خپل وزیراعلی سہیل آفریدی نے " احساس بے زبان صحت گاڑی "منصوبے کا افتتاح کردیا,پروگرام کے تحت 145 موبائل ویٹرنری کلینکس اور 27 موبائل لیبارٹری ٹیسٹنگ یونٹس قائم کیے گئے ہیں،

29/09/2026

🔴 LIVE | Sohail Afridi Important Press Conference in Peshawar | 27th Sep Long March to Islamabad

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Lakki Marwat:

Shortcuts

Share