20/02/2026
Sourav Ganguly backs proper treatment for Imran Khan 🇵🇰
“Imran Khan has taken Pakistan to the world map, first as captain of the Pakistan cricket team and then as Prime Minister.”
The former Indian captain said he hopes Imran Khan receives the right medical treatment and wished him a speedy recovery.
Sourav Ganguly backs proper treatment for Imran Khan 🇮🇳🇵🇰
“Imran Khan has taken Pakistan to the world map, first as captain of the Pakistan cricket team and then as Prime Minister.”
The former Indian captain said he hopes Imran Khan receives the right medical treatment and wished him a speedy recovery.
20/02/2026
سری لنکن رکن پارلیمنٹ اجیت پریرا کی سری لنکن پارلیمنٹ میں عمران خان کیلئے قرارداد۔۔ حراست کے دوران عمران خان کی صحت اور روا رکھے جانیوالے سلوک پر تشویش کا اظہار ۔۔ عمران خان کیلئے آزادانہ طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اپنی حکومت سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اقدامات اٹھانے اور پاکستانی حکام سے سفارتی اور پارلیمانی رابطوں کا مطالبہ

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
20/02/2026
یہ محض ظلم نہیں، منظم قتل کی کوشش ہے۔
عمران خان نے پہلے خبردار کیا تھا آج علاج روکا گیا، قیدِ تنہائی، ملاقاتیں بند، پھر CRVO اور 85٪ بینائی کا ضیاع۔ یہ سب منصوبہ ہے۔
سچ چھپانے کے لیے ڈاکٹروں کو روکا جا رہا ہے، اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اس جرم کی ذمہ داری عاصم منیر اور جابر نظام اٹھائے گا قوم ذمہ داروں کو کھبی معاف نہیں کرے گی۔
20/02/2026
"یہاں سے اعتراض یہ آیا کہ انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور انڈیا کے کپتانوں نے تو اس خط پر دستخط کر دیے ہیں، لیکن جو پاکستان کے کپتان رہے ہیں، جو ہر وقت عمران خان کو کبھی عمران بھائی، کبھی خان صاحب اور کبھی اسکیپر کہتے رہتے ہیں، انہوں نے دستخط کیوں نہیں کیے؟ طنز یہ ہے کہ وہ اپنی حکومت سے ڈر گئے ہیں۔ وسیم اکرم اور جاوید میانداد جیسے لوگ آخرکار پاکستانی ہی ہیں۔ اگر باقی ملک ڈرا ہوا ہے، جج ڈرے ہوئے ہیں، وکیل ڈرے ہوئے ہیں اور کئی ریٹائرڈ جنرل بھی ڈرے ہوئے ہیں تو ان کپتانوں کا ڈر بھی سمجھ میں آتا ہے"۔ محمد حنیف
سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
20/02/2026
تساں گھبرانا نہیں، خان دے نال کھلونڑا اے!
ایہہ موجودہ حکمراناں داٹولہ پاکستان دی خدمت لئی نئیں، صرف کرسی تے پیسے دی پوجا کر ریا اے، عوام نوں مہنگائی، بے روزگاری تے ناانصافی دے حوالے کرکے اپنے خزانے بھر رہا اے، انہاں نوں عمران خان توں اس لئی ڈر لگدا اے کہ جدوں سچ، انصاف تے خودداری واپس آ گئی تاں انہاں دی لٹ مار دا بازار بند ہو جانڑا،
پر یاد رکھو! پنجاب جاگ گیا اے، غلامی قبول نہیں کرے دا، ایہہ اقتدار دے سوداگر تاریخ دے کٹہرے وچ کھلون گے، تے پاکستان ضرور اپنڑے اصل راہ تے واپس آوے گا، انشاءاللہ!