PTI - Social Media Team

PTI - Social Media Team

Share

Admin: Ali Mengal Join hands with each other. Show your Jazba, Josh and Junoon and support Tsunami Of Imran Khan to beat Opponents and get Quaid's Pakistan Back.

06/08/2014

PTI Alert: Take your documents along when you go out on Bike. Police is looking for excuses to confiscate motorbikes. Incidents have been reported in Lahore, Sialkot and Rawalpindi.
تمام پارٹی ورکرز جب بھی موٹر سائیکل پر نکلیں تو اپنے کاغذات ساتھ ضرور رکھیں. پولیس موٹر سائیکل قبضے میں لینے کی بہانے ڈھونڈھ رہی ہے

18/04/2014
17/12/2013

تو کل بہی مڑدا تہا تو اب بہی مڑدا ہے، کالا باغ ڈیم نا منظور'
تحریک انصاف لاڑکانہ.

13/12/2013

Chairman Imran khan is setting plans to visit Sindh twice in this Month Get ready Insafians.. (Y) :)

24/06/2013

تمام فینز کو شب برات مبارک ہو۔ دعاوں میں یاد رکھنا

Admin: Ali Mengal & Mohammad Latif

21/06/2013

میں نے اپنی ماں کے منہ پر تھپڑ مارا اور مجھے اس پر فخر ہے۔
وقار زکا کا یہ شو پوری پلاننگ کے ساتھ پاکستان کی نئی نسل کو تباہ کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے اس شو میں گندی گالیاں عجیب عجیب لڑکیوں اور لڑکوں کو بلایا جاتا ہے۔ پاکستان کا میڈیا جتنا غدار ہے دنیا کا کوئی بھی میڈیا اتنا غدار نہیں ہو سکتا جو دشمنوں سے یسے لے کر دن رات اس ملک کا بیڑہ غرق کرنے پر تلا ہے۔ کہاں ہے پیمرا جو صرف ہمارے ٹیکسوں سے عیاشیاں کرنے بیٹھا ہے۔ ہمکو دشمنوں سے کم خطرہ ہے اپنے غداروں سے زیادہ خطرہ ہے

17/06/2013

Salam to all..

16/06/2013

Retweeted Wolfgang ():

Deep in earth my love is lying And I must weep alone. http://t.co/nLLdaXSNjf

11/06/2013

فیصل آباد میں مظاہرین پر پولیس کا تشدد، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا

لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے، پولیس کا عورتوں پر تشدد،

کیا یہی ہے وہ روشن پاکستان، جسکا ہمیں خواب دکھایا جاتا رہا ؟؟

05/06/2013

فوزیہ قصوری پارٹی چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہیں، غلط خبریں پھیلانے والے باز آ جایئں، اُنہیں حلقہ این اے 1 سے سامنے لانے پر غور کیا جا رہا ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف۔

04/06/2013

Retweeted Hamid Mir ():

The problem was her US nationality Fauzia Kasuri abandoned her nationality in March 2013 thats why PTI lead…

Want your business to be the top-listed Government Service in Larkana Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Larkana Lines
07541