07/10/2026
*لاڑکانہ: 07 اکتوبر 2026.*
*ٹکرز برائے الیکٹرانکس میڈیا.*
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ مارکیٹ کی حدود GPO روڈ پر کامیاب کارروائی،
اظہر خان (PSP)
ایس ایس پی لاڑکانہ
کاریں اور موٹر سائیکلیں چوری کرنے و چھیننے والی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گینگ کے چار سرغنہ گرفتار،
ایس ایس پی لاڑکانہ
گرفتار ملزمان میں عصر علی مغیری رہائشی جیکب آباد، کاظم حسین انڑ رہاٸشی جیکب آباد، محمد یوسف انڑ رہاٸشی جیکب آباد اور خاتون ملزمہ ثمینہ پتوجو رہاٸشی لاڑکانہ شامل ہیں،
ایس ایس پی لاڑکانہ
گرفتار ملزمان سے ابتدائی تفتیش کے دوران دو عدد چوری شدہ موٹر ساٸیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں،
ایس ایس پی لاڑکانہ
ملزمان نے تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ انکی گینگ 8/10 ملزمان پر مشتمل ہے، جن میں 3/4 خواتین بھی شامل ہیں،
ایس ایس پی لاڑکانہ
گرفتار ملزمان کرائے پر ٹیکسی کرکے حدف پر موجود دیگر ساتھیوں کی مدد سے گاڑیاں چھین لیتے ہیں اور خاتون ملزمہ کو واردتوں میں استعمال کرتے ہیں،
ایس ایس پی لاڑکانہ
مذکوره گروہ موٹر سائیکلیں اور کاریں چوری کرنے والی وارداتوں میں ماسٹر چابی استعمال کرتے ہیں اور چوری شده و چھینی جانے والی گاڑیوں کو صوبہ بلوچستان میں فروخت کرتے ہیں،
ایس ایس پی لاڑکانہ
مذکوره ملزمان کا سندہ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے،
ایس ایس پی لاڑکانہ
ملزمان کے خلاف کیس درج کرنے سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں.
کامیاب کارواٸی پر
*ایس ایس پی لاڑکانہ*
*اظہر خان (PSP)* نے متعلقہ DSP حیدری فراز احمد میتلو، SHO مارکیٹ اطہر حسین چنہ اور انکی ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری کرتے ہوئے برآمد شده باٸیکس کو ویرفاٸی کرنے سمیت تفتیش کا داٸره مزید وسیع کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں.
*شعبہ اطلاعات لاڑکانہ پولیس.*