28/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی چک 106ایم ایل میں محمد نعیم اور محمد امین کی والدہ کی رسم چہلم میں شرکت مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی۔
چودھری الطاف حسین سابق ایم پی اے
امیدوار ایم پی اے پی پی 280
28/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی چک 106ایم ایل میں محمد نعیم اور محمد امین کی والدہ کی رسم چہلم میں شرکت مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی۔
28/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی أسٹریلیا سے أۓ ھوۓ بیٹے چوہدری زین۔الطاف سے خوشگوار موڈ میں گپ شپ کرتے ھوۓ۔
28/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی أسٹریلیا سے أۓ ھوۓ بیٹے چوہدری زین۔الطاف سے خوشگوار موڈ میں گپ شپ کرتے ھوۓ۔
28/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی عوامی سیکرٹریٹ میں دوست احباب سے ملاقات علاقائی حال احوال سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔
21/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی مخدوم محمد دریاب قوی شاہ کے ہمراہ رائل میرج ہال فتح پور میں زوہیب امیر کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔
21/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی شہر کے مختلف کاروباری تاجر حضرات سے ملاقات۔سیاسی امور پر ڈسکس.
21/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی چک 230ٹی ڈی اے میں چوہدری اکبر جٹ سے اسکی رہائشگاہ پر ملاقات۔
21/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی چک 100ایم ایل میں نعیم گجر اور ندیم گجر پنجاب پولیس والے کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت۔
21/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی چک 103ایم ایل میں پیر لالہ صوفی احمد شیر مرحوم کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کرتے ھوۓ۔
21/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکی چک 94ایم ایل میں محبوب خان جتوئی کا بیٹا زبیر خان مرحوم کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی اورورثاء سے اظہار افسوس کرتے ھوۓ۔
21/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکروڑ لعل عیسن واڑہ روڈپرچوہدری مزمل جاوید کا والدحاجی محمد یسین مرحوم کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کرتے ھوۓ۔
21/10/2023
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP.279چوہدری الطاف حسین سابق MPAکروڑ لعل عیسن باغ والا میں سابق ایس ڈی او واپڈا فتح پور ملک ظفر جنجوعہ کے مرحوم بھائی کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کرتے ھوۓ۔