نہم کلاس کی رول نمبتر سلپس بورڈز کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں ،/کی جارہی ہیں ۔ پرائیویٹ طلباو طالبات اپنی رولنمبر سلپ فارم نمبر /نام /رجسٹریشن نمبر کے ذریعے تلاش کر کے ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں ۔شکریہ
Swalnama Dot com
"SwalnamaDotcom: Your hub for educational excellence! 📚 Explore Matric & Inter test series on www.swalnama.com. Empowering students for success.
Let's learn together! #Education #TestSeries #swalnama #swalnamaDotcom #matric #inter
نہم کلاس کے لیے پورے سال کا تعلیمی کیلنڈر وٹس ایپ چینل پر ،چینل کا لنک کمنٹ میں 👇
شکر ہے اچھے دنوں میں میٹرک کر لی تھی۔۔۔
26/03/2026
گیارہویں بارہویں (سائنس و آرٹس ) کی مکمل ڈیٹ شیٹ (اسلامیات ،مطالعہ ) کے علاوہ
Tentative Date Sheet Of Inter
📘 بارہویں جماعت (Part-2) — Date Wise
تاریخ مضمون
21-05-2026 English
25-05-2026 Physics
02-06-2026 Chemistry
03-06-2026 Translation of Holy Quran
04-06-2026 Biology
04-06-2026 Mathematics
09-06-2026 Computer Science
11-06-2026 Urdu
📗 گیارہویں جماعت (Part-1) — Date Wise
تاریخ مضمون
15-06-2026 Physics
17-06-2026 Translation of Holy Quran
18-06-2026 English
22-06-2026 Biology
22-06-2026 Mathematics
24-06-2026 Chemistry
30-06-2026 Computer Science
01-07-2026 Urdu
Source:BISE GRW
By: Swalnama Dot Com
Tentative Date Sheet of Inter for all boards is on our WhatsApp Channel
link is in the Comment👇
خدا کے واسطے سکو ل بند مت کریں۔ یہ وہ نسل ہے جس کی تعلیم کرونا برباد کرچکا ہے، جسے سوشل میڈیا تباہ کرچکا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ یہ نسل کل کو پاکستان چلانے کے قابل ہی نہ ہو۔
اکثر طلبہ کہتے ہیں ہم نے سب کچھ پڑھا تھا مگر پیپر اچھا نہیں ہوا۔
اس کی ایک بڑی اور سب اہم وجہ یہ ہوتی ہے کہ بچے صرف پڑھتے ہیں ، جو پڑھا ہے اس کو ٹیسٹ نہیں کرتے
یاد رکھیں امتحان میں کامیابی کے لیے صرف پڑھنا ضروری نہیں ہےبلکہ بورڈ کے پیٹرن کے مطابق اس پڑھے گئے سلیبس کی پریکٹس بھی انتہائی ضرور ی ہے ۔اگر آپ نے پورا سال صرف سلیبس پڑھا ہے ،ا س کو رٹا لگا یا ہے ،لیکن بورڈ کے پیٹر ن اور ایس ایل اوز کے مطابق ایک بھی ٹیسٹ نہیں دیا تو یقین کریں آپ کی تیاری زیرو ہے ، اور بغیر تیاری کے امتحان میں اترنا پانی میں مندھانی چلانے کے مصداق ہے ۔
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ امتحانات سے 10 یا 15 دن پہلے طلبہ کو یہ کہہ کر چھٹی دے دی جاتی ہے کہ اب گھر جا کر تیاری کرو۔یا پھر طلبا جان بوجھ کر خود ہی چھٹی کر لیتے ہیں کہ گھر میں تیاری اچھی ہوتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر طالب علم کے لیے گھر میں پڑھنے کےلیے ماحول سازگار نہیں ہوتا ۔کچھ بچوں کے لیے سکول یا اکیڈمی ہی اصل مطالعہ کی جگہ ہوتی ہے۔
اگر ممکن ہو تو آخری دنوں میں دہرائی کروائی جائے ، اہم سوالات کی رہنمائی کی جائے اور خاص طور پر اگر ممکن ہو تو فل بک کے پیپر بورڈ کے پیٹر ن ، سٹائل ،اور پیپر سکیم کے مطابق بار بار لیے جائیں تاکہ طلباء بورڈ کے پیپر کے ساتھ ہم آہنگ ہو سکیں ۔یقین کریں، یہی آخری دن اکثر طلبہ کے مستقبل کا فیصلہ کرتے ہیں۔
دہم کلاس نیو بکس پی ڈی ایف میں
وٹس ایپ چینل پر
چینل کا لنک کمنٹ میں 👇
16/01/2026
سوشل میڈیا پر سکول ٹائمنگ کے حوالے سے ایک نوٹیفیکیشن وائرل ہے۔۔۔۔یہ سو فیصد فیک ہے۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Main Bazar Fatehpur
Layyah
31050
