مشن آذان .....🤲
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
PTI Supporter's
i love Imran Khan
رنز بالر بنا رہے ہیں اور وکٹیں بیٹسمین لے رہے ہیں
حکومت والے اپوزیشن میں اور اپوزیشن والے حکومت میں 😂
اس ملک میں سب الٹ ہے
21/08/2025
عمران خان اپنے ہر کیس میں ان کے جھوٹ کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ خان صاحب سرخرو ہوں گے اور ہمارے درمیان موجود ہوں گے۔
رات چاہے کتنی ہی گہری کیوں نہ ہو، مگر صبح ضرور ہوتی ہے۔
یہ لوگ اس سے پہلے بھی یہاں نہیں رہ سکے تھے، اور نہ ہی اب یہ زیادہ دیر رہ پائیں گے
25/05/2025
پاکستانی شہریت کے بغیر ایک شخص پاکستان آتا ہے اور اس کا شناختی کارڈ ایک دن میں تیار ہو جاتا ہے اور وہ وزیراعظم پاکستان کا چارج سنبھالتا ہے۔ تین ماہ کے بعد، وہ کبھی واپس نہ آنے کے لیے پاکستان سے چلا جاتا ہے۔ کیا یہ ایک حیرت انگیز اور ہولناک منظر نہیں ہے؟
ایک اور آدمی منظرعام پر آتا ہے اور وزیر خزانہ بنتا ہے، پھر وہ تھرپارکر سندھ سے قومی اسمبلی کی نشست جیتتا ہے جہاں وہ نہ کبھی رہا اور نہ ہی گیا اور نہ ہی علاقے کے لوگوں کو اس کا نام معلوم تھا لیکن وہ وہاں سے منتخب ہو کر پاکستان کا وزیراعظم بنا اور تین سال سے زائد عرصے تک خدمت کی اور پھر پاکستان چھوڑ کر برطانیہ میں آباد ہو گیا۔
اچانک بلوچستان سے ایک نامعلوم پختون نام افق پر آیا اور وہ پاکستان کے سب سے طویل عرصے تک نگراں وزیر اعظم بن گئے اور اب وہ آباد ہونے کے لیے امریکہ یا کینیڈا کی قطار میں نظر آتے ہیں۔
اس قسم کے حیرت انگیز واقعات کو دیکھنے کے بعد میں مسحور ہو جاتی ہوں۔ میں مزید کیا کہوں لیکن میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ میرا ملک کون چلا رہا ہے۔
😕🙃😟😟😟🫣🫣🤔🤔🤔
22/05/2025
21/05/2025
“نریندر مودی پاکستان پر حملے سے اپنی اندرونی ساکھ کو بڑھاوا دینا چاہتا تھا، اس کے مذموم عزائم ناکام ہو چکے ہیں اور وہ زخمی ہے- وہ اپنی رسوائی کے بعد مزید حماقت کرے گا، جس کے لیے ہمیں بطور قوم تیار رہنا چاہیے۔”
میرے پاکستانیو، چاند رات مبارک
عید مبارک!
30/12/2024
پورا اسٹیبلشمنٹ اور فوچ پسند کرنے والے ایک طرف
عمران ریاض کی پسند کرنے والے اور پین فل اور ایک طرف
یہ بیوقوف ایےتھے عمران خان سے مقابلہ کرنے ائے
عمران خان کی فائنل کال پر صوابی سے قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے ۔
24/11/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Layyah
