Rescue 1122 Layyah

Call Directions Website Contact the organization

Rescue 1122 Layyah Follow our page for the latest updates on our services, programs, and initiatives.
(1)

Rescue 1122 is Pakistan's premier emergency service that is committed to providing immediate assistance in medical emergencies, accidents, natural disasters, and other crises. Since its inception in 2006, Rescue 1122 has saved countless lives and has become a symbol of hope and reliability for people across the country. With its highly trained staff of emergency responders, paramedics, and firefighters, Rescue 1122 is always ready to respond to any emergency, 24 hours a day, 7 days a week. The organization has also launched several community outreach programs to raise awareness about safety and provide education on emergency response. Follow us on Facebook to stay up to date with our latest services, news, and events.

16/10/2026
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیالیہ: بستی ہیبت والا، چک نمبر 161/TDA میں کنکریٹ کی چھت گر گئی، ملبے تلے دبنے والے 3 افراد زخمی...
16/10/2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

لیہ: بستی ہیبت والا، چک نمبر 161/TDA میں کنکریٹ کی چھت گر گئی، ملبے تلے دبنے والے 3 افراد زخمی، ریسکیو 1122۔

لیہ: چھت گرنے سے تین افراد ملبے تلے دب گئے تھے، تاہم ریسکیو ٹیم کے پہنچنے سے پہلے ہی تینوں باہر نکل آئے، ریسکیو 1122۔

لیہ: حادثے میں تینوں افراد کو معمولی چوٹیں آئیں، ریسکیو 1122۔

لیہ: ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، ریسکیو 1122۔

لیہ: چھت گرنے کے حادثے میں زخمی تینوں افراد کو مزید علاج کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122۔

لیہ: امدادی کارروائی میں ریسکیو 1122 کی ایک گاڑی اور 2 اہلکاروں نے حصہ لیا، ریسکیو 1122۔

وسیم حیات، میڈیا کوآرڈینیٹر، ریسکیو 1122 لیہ

کرنٹ لگنے کا واقعہ ----ضلع لیہ: بھکر روڈ کروڑ لعل عیسان پر پی ایس او پمپ کے قریب زیرِ تعمیر عمارت میں شٹرنگ کے دوران سری...
15/10/2026

کرنٹ لگنے کا واقعہ ----

ضلع لیہ: بھکر روڈ کروڑ لعل عیسان پر پی ایس او پمپ کے قریب زیرِ تعمیر عمارت میں شٹرنگ کے دوران سریا بجلی کی تار سے ٹکرانے کے باعث دو افراد کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر دونوں متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ایک مریض محمد رمضان کو سی پی آر دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے، جبکہ دوسرے مریض محمد نواز کی بائیں ٹانگ پر 4 فیصد جھلسنے کی چوٹ آئی۔

14/10/2026

𝗛𝗲𝗮𝗿𝘁𝗶𝗲𝘀𝘁 𝗰𝗼𝗻𝗴𝗿𝗮𝘁𝘂𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 to on 𝟮𝟮 𝘆𝗲𝗮𝗿𝘀 of 𝘀𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲 𝘁𝗼 𝗵𝘂𝗺𝗮𝗻𝗶𝘁𝘆! 🇵🇰

From 𝟮𝟭.𝟱 𝗺𝗶𝗹𝗹𝗶𝗼𝗻 𝗿𝗲𝘀𝗰𝘂𝗲𝗱 to training 𝟮𝟳,𝟯𝟰𝟱 𝗿𝗲𝘀𝗰𝘂𝗲𝗿𝘀, the 1ˢᵗ 𝗨𝗡 𝗜𝗡𝗦𝗔𝗥𝗔𝗚-𝗰𝗲𝗿𝘁𝗶𝗳𝗶𝗲𝗱 team in 𝗦𝗼𝘂𝘁𝗵 𝗔𝘀𝗶𝗮 continues 𝗦𝗮𝘃𝗶𝗻𝗴 𝗟𝗶𝘃𝗲𝘀 and 𝗣𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗮𝗳𝗲𝘁𝘆 in Punjab.

– 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝒆𝒓𝒗𝒆

Dr Rizwan Naseer | Govt of Punjab | Khawaja Salman Rafique | Maryam Nawaz Sharif | Zia ullah Shah Mpa | DGPR Punjab | KP Rescue1122 | Sindh Emergency Rescue Service | Medical Emergency Response Centers Balochistan

ضلع لیہ: بستی گشکوری، کوٹ سلطان میں ٹرالی کا ٹائر تبدیل کرتے ہوئے جیک پھسلنے سے 30 سالہ مکینک حنیف ٹرالی کے نیچے دب کر ش...
13/10/2026

ضلع لیہ: بستی گشکوری، کوٹ سلطان میں ٹرالی کا ٹائر تبدیل کرتے ہوئے جیک پھسلنے سے 30 سالہ مکینک حنیف ٹرالی کے نیچے دب کر شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے عملے نے موقع پر پہنچ کر سی پی آر کرتے ہوئے مریض کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کیا، تاہم مریض کی سانس بحال نہ ہو سکی اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔

13/10/2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

لیہ: کوٹ سلطان کے علاقے بستی گشکوری میں ٹرالی کے نیچے دب کر 30 سالہ مکینک جاں بحق، ریسکیو 1122۔

لیہ: ٹرالی کا ٹائر تبدیل کرتے ہوئے جیک پھسلنے سے مکینک ٹرالی کے نیچے دب گیا، ریسکیو 1122۔

لیہ: حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122۔

لیہ: ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے تو متاثرہ شخص بے ہوش تھا اور سانس نہیں لے رہا تھا، ریسکیو 1122۔

لیہ: ریسکیو 1122 اہلکاروں نے متاثرہ شخص کو CPR فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کیا، ریسکیو 1122۔

لیہ: مسلسل کوششوں کے باوجود متاثرہ شخص کی سانس بحال نہ ہو سکی، ریسکیو 1122۔

لیہ: حادثے میں جاں بحق 30 سالہ حنیف ولد یامین کا تعلق بھائی سادھو رام سے تھا، ریسکیو 1122۔

لیہ: امدادی کارروائی میں ریسکیو 1122 کی ایک ایمبولینس اور 2 اہلکاروں نے حصہ لیا، ریسکیو 1122۔

وسیم حیات، میڈیا کوآرڈینیٹر، ریسکیو 1122 لیہ

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیالیہ: چوک اعظم کے علاقے رندھاوا سولنگ میں لکڑیوں سے بنی کمرے کی چھت گر گئی، 50 سالہ شخص زخمی، ر...
10/10/2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

لیہ: چوک اعظم کے علاقے رندھاوا سولنگ میں لکڑیوں سے بنی کمرے کی چھت گر گئی، 50 سالہ شخص زخمی، ریسکیو 1122۔

لیہ: چھت کی مرمت کے دوران دیوار گرنے سے چھت مزدور کے اوپر آ گری، ریسکیو 1122۔

لیہ: حادثے میں 50 سالہ محمد خلیل کو سینے پر چوٹیں آئیں، ریسکیو 1122۔

لیہ: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122۔

لیہ: ریسکیو ٹیم کے پہنچنے سے پہلے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت متاثرہ شخص کو ملبے سے نکال لیا تھا، ریسکیو 1122۔

لیہ: ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، ریسکیو 1122۔

لیہ: زخمی محمد خلیل کو مزید علاج کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122۔

لیہ: حادثے میں امدادی کارروائی کے لیے ریسکیو 1122 کی ایک موٹر بائیک ایمبولینس، ایک ایمبولینس اور 3 اہلکاروں نے حصہ لیا، ریسکیو 1122۔

وسیم حیات، میڈیا کوآرڈینیٹر، ریسکیو 1122 لیہ

Address

Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122 Layyah:

Shortcuts

Share