06/04/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول جیسل ...
داخلے جاری ہیں. اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے ادارہ ہٰذا کا انتخاب فرمائیں.
معزز والدین....!!
آپ کا اعتماد , ہماری کامیابی ... انشاءاللہ آپ مایوس نہیں ہوں گے اور آپ کی سوچ سے بھی زیادہ بہترین رزلٹس آپ کو ملیں گے. اپنے بچوں کو داخل کرانے سے پہلے ایک بار ادارہ ہٰذا کو ضرور وزٹ کریں شکریہ
07/03/2026
نئے داخلے اور ہمارا مقصد...
امتحانات کی تیاری اور ہدایات..👇👇👇
13/09/2025
شکریہ سی ای او ایجوکیشن لیہ ڈاکٹر عبدالقیوم خان صاحب... میرے سکول کے لیے تعریفی کلمات💓
DEA LAYYAH Transforming
Dr. Muhammad Qayyum Khan, CEO District Education Authority Layyah, visited GPS Jaisal Kalasra and appreciated the school, declaring it a Good School.
14/04/2025
دیساں وچوں دیس پنجاب اے سجنو...!!
جیویں پھُلاں وچوں پھُل گلاب اے سجنو...!!
08/04/2025
سرکاری سکول ..... معیاری سکول
گورنمنٹ پرائمری سکول جیسل میں ECCE سے کلاس پنجم تک داخلے جاری ہیں ... اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہمارے ادارہ کا انتخاب کریں انشاءاللہ ہم آپ کی امید سے بھی بہتر رزلٹ فراہم کریں گے ...
آؤ مل کر عہد کریں .... سکول جائے گا ہر بچہ