30/05/2026
شکریہ "ستھرا پنجاب"
Deputy Commissioner Office Layyah Asif Ali Dogar
Deputy Commissioner Layyah
30/05/2026
شکریہ "ستھرا پنجاب"
30/05/2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) لیہ محترمہ ڈاکٹر عابدہ فرید کا DWMC ڈمپنگ پوائنٹ لیہ کا دورہ۔
انہوں نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی اور ویسٹ مینجمنٹ سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور صفائی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
30/05/2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محترمہ ڈاکٹر عابدہ فرید نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لیہ کے ہمراہ گندم خریداری مرکز کا دورہ کیا
لیہ۔۔ عید قربان ضلعی انتظامیہ و ستھرا پنجاب کی کارکردگی شہریوں کی زبانی۔۔ جانیے احوال اس رپورٹ میں۔۔ ظہور درانی بیورو چیف سچ نیوز لیہ۔۔
30/05/2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محترمہ ڈاکٹر عابدہ فرید نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لیہ کے ہمراہ گندم خریداری مرکز کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کسانوں کی سہولت، خریداری کے عمل اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، جبکہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کو شفاف اور مؤثر خریداری نظام کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔
30/05/2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محترمہ ڈاکٹر عابدہ فرید نے DWMC ڈمپنگ پوائنٹ لیہ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے ستھرا پنجاب کے تحت جاری صفائی انتظامات اور ویسٹ مینجمنٹ کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا، جبکہ متعلقہ حکام کو صفائی نظام کو مزید مؤثر بنانے اور بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |