Raja Muhammad Saleem

Call Directions

Raja Muhammad Saleem راجہ محمد سلیم عمران خان کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 169

جنم دن مبارک ہو، ! 🩷🎂اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، زندگی کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور آپ کے ہر خواب ک...
02/11/2026

جنم دن مبارک ہو، ! 🩷🎂

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، زندگی کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور آپ کے ہر خواب کو حقیقت میں بدل دے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو ہر میدان میں کامیابی و فتح نصیب فرمائے، کاروبار اور روزگار میں بے پناہ ترقی عطا کرے، صحت، خوشیاں اور لمبی عمر دے۔

آپ کی زندگی کا ہر آنے والا دن خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھرپور ہو۔

آمین یا رب العالمین! 🤲

Happy Birthday to You, Dear! 🎉❤️

02/11/2026
23/09/2026

رات کے اس پہر میں میں راجہ محمد سلیم اپنی جماعت کے سارے ساتھیوں کو آگاہ کر رہا ہوں
میری اسلام آباد میں جدھر پچھلے دو دنوں سے رہائش تھی ادھر پچھلی رات اور اج اس وقت بھی آٹھ نامعلوم حضرات و ایک خاتون بسواری بڑی پرائیویٹ وین حملہ آور ہیں الحمد اللہ میں نے گزشتہ رات ہی ان کے حملہ آور ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے رہائش تبدیل کر لی تھی یہ نامعلوم مجھے مسلسل تین دنوں سے جان سے مارنے اور نہ چھوڑنے کی دھمکیاں لگا رہے ہیں یہ بہت پرسنل ہو رہے ہیں میرے ساتھ وجہ پارٹی فنڈنگ والی ویڈیو کا پورے پاکستان میں وائرل ہونا اور اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے
میرا اللہ پر کامل ایمان ہے میرے ارادے اپنے ملک و قوم اور قائد کی تحریک کی کامیابی کے لیے غیر متزلزل ہیں
انشاءاللہ حقیقی آزادی کی منزل بہت قریب ہے اپ سب نے بھی گھبرانہ نہیں
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد

27ستمبر لانگ مارچ کی کامیابی کے لیے پانچ لاکھ روپے500000میری طرف سے🙏❤️الحمد اللہ اپنے قائد کے ہر حکم کو سر آنکھوں پر رکھ...
20/09/2026

27ستمبر لانگ مارچ کی کامیابی کے لیے پانچ لاکھ روپے500000میری طرف سے🙏❤️
الحمد اللہ اپنے قائد کے ہر حکم کو سر آنکھوں پر رکھتا ہوں کیوں کہ عمران خان ہی اس ملک و قوم کو حقیقی آزادی دلاے گا اور میں ہر ممکن حد تک اپنے قائد عمران خان صاحب کی اس جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں اپ سب بھی بھرپور ساتھ دیں
راجہ محمد سلیم سابق ضلعی صدر و ایم این اے 169لیاقت پور ضلع رحیم یار خان

17/09/2026

اسلام آباد پولیس نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ، عوامی ایم این اے لطاسب ستی اور ان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا۔ وہ اس وقت راولپنڈی کینٹ کے سینیئر نائب صدر اعجاز ستی جو گزشتہ رات دوران حراست وفات پا گئے تھے ان کے گھر تعزیت کے لیئے جارہے تھے جب راستے سے انکو گرفتار کر لیا گیا۔ پر زور مذمت اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Address

Raja Town Liaqatpur
Liaquatpur

Telephone

+923006742779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Muhammad Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share