21/05/2026
پاک چین دوستی زندہ باد 🇵🇰🤝🇨🇳
آج دفتر میں پاک چین دوستی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاک چین تعلقات کی مضبوطی، باہمی تعاون اور بھائی چارے کو اجاگر کیا گیا۔ اس تقریب میں ڈپٹی کمشنر لودھراں اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل (ADCG) لودھراں اور چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل لودہراں سید غلام مصلح الدین شاہ صاحب نے بھی شرکت کی اور پاک چین دوستی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
پاکستان اور چین کی دوستی — سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی اور فولاد سے مضبوط۔ 🇵🇰🇨🇳